تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاری" کے متعقلہ نتائج

کاری

بھرپور، پورا پورا، کارگر، موثر

کاری زَخْم

deep or mortal wound

کاری مارْنا

(مرغ بازی وغیرہ) مرغ کا حریف کی آنکھ پر کانٹے سے چوٹ کرنا.

کاریْز

(کاشت کاری) زمین کے اندر پانی بہنے کا راستہ، کھیت وغیرہ میں پانی دینے کی نالی، گول نہر

کاریَت

فعلیت ، عملیت Operationism کا اُردو ترجمہ.

کاریگَر

ہنر مند، پیشہ ور، دستکار، بنانے والا، فن کا ماہر، کامل ہوشیار

کاری باز

(مرغ بازی) لڑائی میں حریف کی انکھ پر انّٰی مارنے کا عادی مرض ، وہ مرغ جو ہمیشہ حریف کی انکھ پر چوٹ مارتا ہو.

کاری کھائی

(مرغ بازی) مرغ نے ایسی سخت لات کھائی کہ گر کر بیہوش ہوگیا

کارِی لَگنا

سخت لگنا، اثر کرنے والا لگنا

کاریزی

(کاشت کاری) وہ کھیتی جو نہر کے پانی سے کی جائے ، کاریز سے متعلق.

کارِیگَری

کاریگر کا کام، ہنر مندی، مہارت، استادی

کِہْری

شیر ببر.

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

نَظَرِیَّہ کاری

نظریہ سازی ، تخیل ، تفکر

نَظّارَہ کاری

رک : نظارہ بازی ۔

تِکَّہ کاری

(کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیر مساوی تقسیم کے زیر اثر این٘ٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا

مُرَصَّع کاری

۱۔ نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ مرصع کار کا پیشہ ۔

مُلَمَّع کاری

۱۔ (قلعی گری) ملمع کرنے کی صنعت ، ملمع کار (رک) کا کام ، سونا یا چاندی چڑھانے کا فن ۔

رَن٘گِین کاری

رن٘گ آمیزی.

سَن٘دْلا کاری

(معماری) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری، لپائی پُتائی

پِن٘چے کاری

رک : پِچّی کاری (مجازاً) صاحب عزم.

بِن٘دْلی کاری

(معماری) شیشہ یا دھات کی چھوٹی چھوٹی ٹکلیاں چھت یا محرابوں میں مسالے وغیرہ سے آرایش کے لیے لگانا۔

کہریا

جال جو کہاروں یا گھسیاروں کے پاس ہوتا ہے

کہرِیلی

Foggy

فَن کاری

صنّاعی، کاریگری، مہارت

کَشِیدَہ کاری

کپڑے پر پھول، بیل بوٹے کاڑھنے کا کام یا صنعت، سوزن کاری، کڑھائی

مَحْکَمَۂِ آباد کاری

rehabilitation department

کَہْریز

زمین دوز نہر یا نالی جو اوپر سے بند ہو.

ہَم کاری

کسی کام میں شریک ہونے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، ہم پیشگی ؛ رک : ہم کاری معنی نمبر۱ ۔

مایَع کاری

(کیمیا) ترقیق ، رقیق بنانا ۔

ہَر کاری

ہر قسم کا کام کرنے کا عمل یا کیفیت

بوسَہ کاری

ایک دوسرے کا بوسہ لینا، پے درپے بوسے لینا

لالَہ کاری

لالہ کار کا کام، لالے کے پُھول کا پودا بونا، لالے کے پُھول بکھیرنا، سرخروئی، تزئین کاری

سَرْمایَہ کاری

صنعت و حرفت یا تجارت کے کاروبار میں روپیہ لگانے کا عمل، روپیہ لگانا، سرمایہ لگانا

تَباہ کاری

تباہی، بربادی

پارَہ کاری

नीचता, कमीनगी।

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

حِیلَہ کاری

दे. 'हील:गरी'।

کوبَہ کاری

سرزنش، تادیب، تنبیہہ

تَخْمِینَہ کاری

تخمینہ لگانا ، اندازہ کرنا .

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

ہَیئَات کاری

رک : ہیأت طرازی ۔

تَبْہ کاری

تبہ کارکا اسم کیفیت

شَہْر کاری

Urbanization.

ہَوَس کاری

ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار

سادَہ کاری

سادہ کار کا کام، زیوروں پر سبک اور باریک کام بنانا

وَلوَلَہ کاری

جوش پیدا کرنے کا عمل

سَہْل کاری

آسان بنانا

دَسِیسَہ کاری

دسیسہ کار کا اسمِ کیفیت، فریب، دھوکہ

مَیکَدَہ کاری

(ادب) شراب خانہ بنانے کا کام ، کسی مقام یا عمارت کو شراب خانے سے بدل دینا ۔

سوہَن کاری

رتائی ، گِھسائی ، ریتی سے گِھسنے کا کام.

تازَہ کاری

تازہ کارکا کام، جّدت، نیا پن

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

سِیاہ کاری

بدکاری، فِسق و فجور، ظُلم، گنہ گاری

سِیَہ کاری

بدعملی، گنہ گاری، فسق و فجور اور بدکاری، ظلم

رابِطَہ کاری

تعلق پیدا کرنا، میل ملاپ قائم کرنا، سلسلہ جوڑنا، ربط ضبط

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

ہِدایَت کاری

ہدایت دینے کا عمل نیز تھیٹر یا فلموں میں اداکاروں کی رہ نمائی کا عمل ۔

ہُنَر کاری

ہُنرکار (رک) کا کام یا پیشہ ، ہُنرمندی ؛ فن کاری ۔

بُوتَہ کاری

بوتہ کرنا (رک) کا عمل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاری کے معانیدیکھیے

کاری

kaariiकारी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاری کے اردو معانی

فارسی - صفت، لاحقہ

  • بھرپور، پورا پورا، کارگر، موثر
  • شدید، سخت، گہرا، مہلک
  • کار سے منسوب، بطور لاحقۂ تراکیب میں مستعمل
  • کام کا ؛ کارآمد، کام آنے والا
  • کالی، سیاہ
  • (ف۔ تاثیر کرنے والا اور وہ جو حدّ کمال پر پہونچا ہو جیسے تیر کاری۔ زخم کاری) صفت۔ گہرا۔ پورا پورا جیسے کاری زخم۔ ؎ ۲۔ با اثر۔ کار آمد۔ ؎

انگریزی - اسم، صفت، مؤنث، لاحقہ، سابقہ

  • تنویم کار (رک) کا اسم کیفیت ، ایسی حالت جس میں انسان تنویم ک زیر اثر ہو.
  • (جڑائی و میناکاری) زیورات میں نگینوں کو کندن (خالص سونے کے ورق کے ریزے) سے جڑنے کا عمل، کندن کرنا
  • میدہ مِلا ہوا گاڑھا شوربا اور گوشت جس میں ہلدی وغیرہ ڈال کر پکاتے ہیں اور خشکے کے ساتھ کھاتے ہیں ، کاری بھات ، کری ، قلیہ.
  • ۔(انگ۔ صحیح کری۔ بفتح اولل)(مونث۔ خوردنی۔ ماکولات۔ میدہ ملا ہوا گاڑھا شوربا اور گوشت جس میں ہلدی وغیرہ ڈال کر خشکے کے ساتھ انگریز لوگ کھاتے اور اسے کاری بھات کہتے ہیں۔

Urdu meaning of kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • bharpuur ' puura puura ' kaaragar, muusir
  • shadiid ' saKht ' gahiraa ' mohlik
  • kaar (ruk) se mansuub, bataur laahqaa-e-taraakiib me.n mustaamal
  • kaam ka ; kaaraamad, kaam aane vaala
  • kaalii, syaah
  • ۔(pha। taasiir karne vaala aur vo jo had kamaal par pahuu.nchaa ho jaise tiir kaarii। zaKham-e-kaarii) sifat। gahiraa। puura puura jaise kaarii zaKham। २। baaasar। kaaraamad।
  • tanviim kaar (ruk) ka ism-e-kaufiiyat, a.isii haalat jis me.n insaan tanviim ka zer-e-asar ho
  • (ja.Daa.ii-o-miinaakaarii) jevraat me.n nagiino.n ko kundan (Khaalis sone ke varq ke reze) se ju.Dne ka amal, kundan karnaa
  • maidaa mila hu.a gaa.Dhaa shorba aur gosht jis me.n haldii vaGaira Daal kar pakaate hai.n aur khuXshke ke saath khaate hai.n, kaarii bhaat, karii, qaliiyaa
  • ۔(ang। sahii karii। baphtaa avvlul)(muannas। Khurdnii। maakuulaat। maidaa mila hu.a gaa.Dhaa shorba aur gosht jis me.n haldii vaGaira Daal kar khuXshke ke saath angrez log khaate aur use kaarii bhaat kahte hai.n

English meaning of kaarii

Persian - Adjective, Suffix

  • fatal, penetrating, effective, mortal

English - Noun, Adjective, Feminine, Suffix, Prefix

  • effectual
  • mortal, lethal
  • penetrating
  • act of making, doing
  • denoting work or skill

कारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय

  • गहरा
  • पूरा।।
  • पूरा।।

अंग्रेज़ी - संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग, प्रत्यय, उपसर्ग

  • तनवीम कार (रुक) का इस्म-ए-कौफ़ीयत, ऐसी हालत जिस में इंसान तनवीम क ज़ेर-ए-असर हो
  • (जड़ाई-ओ-मीनाकारी) जे़वरात में नगीनों को कुन्दन (ख़ालिस सोने के वर्क़ के रेज़े) से जुड़ने का अमल, कुन्दन करना
  • मैदा मिला हुआ गाढ़ा शोरबा और गोश्त जिस में हल्दी वग़ैरा डाल कर पकाते हैं और खु्श्के के साथ खाते हैं, कारी भात, करी, क़लीया
  • ۔(अंग। सही करी। बफ्ता अव्वलुल)(मुअन्नस। ख़ुर्दनी। माकूलात। मैदा मिला हुआ गाढ़ा शोरबा और गोश्त जिस में हल्दी वग़ैरा डाल कर खु्श्के के साथ अंग्रेज़ लोग खाते और उसे कारी भात कहते हैं

संस्कृत - क्रिया-विशेषण

  • शब्दों के अंत में जुड़ने वाला प्रत्यय जो कार्य करने वाले का अर्थ देता है, जैसे- आज्ञाकारी, विध्वंसकारी आदि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاری

بھرپور، پورا پورا، کارگر، موثر

کاری زَخْم

deep or mortal wound

کاری مارْنا

(مرغ بازی وغیرہ) مرغ کا حریف کی آنکھ پر کانٹے سے چوٹ کرنا.

کاریْز

(کاشت کاری) زمین کے اندر پانی بہنے کا راستہ، کھیت وغیرہ میں پانی دینے کی نالی، گول نہر

کاریَت

فعلیت ، عملیت Operationism کا اُردو ترجمہ.

کاریگَر

ہنر مند، پیشہ ور، دستکار، بنانے والا، فن کا ماہر، کامل ہوشیار

کاری باز

(مرغ بازی) لڑائی میں حریف کی انکھ پر انّٰی مارنے کا عادی مرض ، وہ مرغ جو ہمیشہ حریف کی انکھ پر چوٹ مارتا ہو.

کاری کھائی

(مرغ بازی) مرغ نے ایسی سخت لات کھائی کہ گر کر بیہوش ہوگیا

کارِی لَگنا

سخت لگنا، اثر کرنے والا لگنا

کاریزی

(کاشت کاری) وہ کھیتی جو نہر کے پانی سے کی جائے ، کاریز سے متعلق.

کارِیگَری

کاریگر کا کام، ہنر مندی، مہارت، استادی

کِہْری

شیر ببر.

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

نَظَرِیَّہ کاری

نظریہ سازی ، تخیل ، تفکر

نَظّارَہ کاری

رک : نظارہ بازی ۔

تِکَّہ کاری

(کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیر مساوی تقسیم کے زیر اثر این٘ٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا

مُرَصَّع کاری

۱۔ نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ مرصع کار کا پیشہ ۔

مُلَمَّع کاری

۱۔ (قلعی گری) ملمع کرنے کی صنعت ، ملمع کار (رک) کا کام ، سونا یا چاندی چڑھانے کا فن ۔

رَن٘گِین کاری

رن٘گ آمیزی.

سَن٘دْلا کاری

(معماری) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری، لپائی پُتائی

پِن٘چے کاری

رک : پِچّی کاری (مجازاً) صاحب عزم.

بِن٘دْلی کاری

(معماری) شیشہ یا دھات کی چھوٹی چھوٹی ٹکلیاں چھت یا محرابوں میں مسالے وغیرہ سے آرایش کے لیے لگانا۔

کہریا

جال جو کہاروں یا گھسیاروں کے پاس ہوتا ہے

کہرِیلی

Foggy

فَن کاری

صنّاعی، کاریگری، مہارت

کَشِیدَہ کاری

کپڑے پر پھول، بیل بوٹے کاڑھنے کا کام یا صنعت، سوزن کاری، کڑھائی

مَحْکَمَۂِ آباد کاری

rehabilitation department

کَہْریز

زمین دوز نہر یا نالی جو اوپر سے بند ہو.

ہَم کاری

کسی کام میں شریک ہونے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، ہم پیشگی ؛ رک : ہم کاری معنی نمبر۱ ۔

مایَع کاری

(کیمیا) ترقیق ، رقیق بنانا ۔

ہَر کاری

ہر قسم کا کام کرنے کا عمل یا کیفیت

بوسَہ کاری

ایک دوسرے کا بوسہ لینا، پے درپے بوسے لینا

لالَہ کاری

لالہ کار کا کام، لالے کے پُھول کا پودا بونا، لالے کے پُھول بکھیرنا، سرخروئی، تزئین کاری

سَرْمایَہ کاری

صنعت و حرفت یا تجارت کے کاروبار میں روپیہ لگانے کا عمل، روپیہ لگانا، سرمایہ لگانا

تَباہ کاری

تباہی، بربادی

پارَہ کاری

नीचता, कमीनगी।

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

حِیلَہ کاری

दे. 'हील:गरी'।

کوبَہ کاری

سرزنش، تادیب، تنبیہہ

تَخْمِینَہ کاری

تخمینہ لگانا ، اندازہ کرنا .

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

ہَیئَات کاری

رک : ہیأت طرازی ۔

تَبْہ کاری

تبہ کارکا اسم کیفیت

شَہْر کاری

Urbanization.

ہَوَس کاری

ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار

سادَہ کاری

سادہ کار کا کام، زیوروں پر سبک اور باریک کام بنانا

وَلوَلَہ کاری

جوش پیدا کرنے کا عمل

سَہْل کاری

آسان بنانا

دَسِیسَہ کاری

دسیسہ کار کا اسمِ کیفیت، فریب، دھوکہ

مَیکَدَہ کاری

(ادب) شراب خانہ بنانے کا کام ، کسی مقام یا عمارت کو شراب خانے سے بدل دینا ۔

سوہَن کاری

رتائی ، گِھسائی ، ریتی سے گِھسنے کا کام.

تازَہ کاری

تازہ کارکا کام، جّدت، نیا پن

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

سِیاہ کاری

بدکاری، فِسق و فجور، ظُلم، گنہ گاری

سِیَہ کاری

بدعملی، گنہ گاری، فسق و فجور اور بدکاری، ظلم

رابِطَہ کاری

تعلق پیدا کرنا، میل ملاپ قائم کرنا، سلسلہ جوڑنا، ربط ضبط

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

ہِدایَت کاری

ہدایت دینے کا عمل نیز تھیٹر یا فلموں میں اداکاروں کی رہ نمائی کا عمل ۔

ہُنَر کاری

ہُنرکار (رک) کا کام یا پیشہ ، ہُنرمندی ؛ فن کاری ۔

بُوتَہ کاری

بوتہ کرنا (رک) کا عمل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone