تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رابِطَہ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رابِطَہ کاری کے معانیدیکھیے
موضوعات: تعمیر
رابِطَہ کاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تعلق پیدا کرنا، میل ملاپ قائم کرنا، سلسلہ جوڑنا، ربط ضبط
- (تعمیرات) جوڑنا، پیوند لگانا، ٹانکا لگانا
राबिता-कारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संबंध पैदा करना, मेल-मिलाप बनाना, सिलसिला जोड़ना, मेल-मिलाप
- (निर्माण) जोड़ना, पैवंद लगाना, टाँका लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رابِطَہ کاری)
رابِطَہ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔