تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں رُوئی دینا" کے متعقلہ نتائج

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

turn a deaf ear (to)

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

کانوں میں روئی ٹھون٘سْنا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونسْنا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

رک : کانوں میں اُنگلیاں دینا.

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

کانوں میں اُنگْلِیاں دینا

to close one's ears (with fingers), to refuse to listen

کانوں میں ٹھینٹِھیاں دینا

۔(کنایۃً) کچھ نہ سننا۔

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

کان میں رُوئی دینا

کان میں روئی رکھنا، (کنایۃً) کسی کی بات نہ سننا، بے فکر ہوجانا، غافل ہوجانا، محض بے خبر، غافل، بے سدھ اور بے پروا بن جانا

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں رُوئی دینا کے معانیدیکھیے

کانوں میں رُوئی دینا

kaano.n me.n ruu.ii denaaकानों में रूई देना

  • Roman
  • Urdu

کانوں میں رُوئی دینا کے اردو معانی

  • کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

Urdu meaning of kaano.n me.n ruu.ii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaano.n me.n tel Daal kar baiTh rahnaa, kisii baat ke sunne me.n tajaahul karnaa, bahra bin jaana

कानों में रूई देना के हिंदी अर्थ

  • कानों में तेल डाल कर बैठ रहना, किसी बात के सुनने में तजाहुल करना, बहरा बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

turn a deaf ear (to)

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

کانوں میں روئی ٹھون٘سْنا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونسْنا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

رک : کانوں میں اُنگلیاں دینا.

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

کانوں میں اُنگْلِیاں دینا

to close one's ears (with fingers), to refuse to listen

کانوں میں ٹھینٹِھیاں دینا

۔(کنایۃً) کچھ نہ سننا۔

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

کان میں رُوئی دینا

کان میں روئی رکھنا، (کنایۃً) کسی کی بات نہ سننا، بے فکر ہوجانا، غافل ہوجانا، محض بے خبر، غافل، بے سدھ اور بے پروا بن جانا

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں رُوئی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں رُوئی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone