تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا" کے متعقلہ نتائج

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

turn a deaf ear (to)

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

کانوں میں روئی ٹھون٘سْنا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونسْنا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا کے معانیدیکھیے

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

kaano.n me.n ruu.ii Thuu.ns lenaaकानों में रूई ठूँस लेना

  • Roman
  • Urdu

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا کے اردو معانی

  • ۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

Urdu meaning of kaano.n me.n ruu.ii Thuu.ns lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔qasdan kisii baat ka na sunnaa। (ibanulvaqt) agar insaan kaano.n me.n ravii na Thons le jaan boॗjha kar magar e na bane to is ko diinadaar karne ke li.e itnaa hii kaafii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

turn a deaf ear (to)

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

کانوں میں روئی ٹھون٘سْنا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونسْنا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone