تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامِن" کے متعقلہ نتائج

کامِن

چھپا ہوا، چھپنے والا

کامِنَہ

کامن (رک) کی تانیث ، چھبپی ہوئی ؛ مخفی .

کامِنی

حسینہ و جمیلہ، پیاری کامی عورت، نازک اندام عورت، پتلی دہلی، چھریرے بدن کی

کامَن وَلْتھ

دولت مشترکہ ، چند ممالک پر مشتمل تنظیم ، برطانیہ کی آزاد شدہ نو آبادیات پر مشتمل تنظیم .

کامَن لا

(قانون) ملک کا وہ قدیم غیر مکتوبہ قانون جو ججوں کے فیصلوں میں پایا جاتا ہےبمقابلہ قانون موضوعہ یعنی قانون پارلیمنٹ کے ، قانون عمومی ، وقبول عام ؛ رواج عام

کامَن رُوم

وہ کمرہ یا ہال جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو، عام کمرہ، مشترکہ کمرہ، سب کے بیٹھنے کا کمرہ

کامَن سِنْس

فہم عام ، معمولی سمجھ بوجھ .

کامنی

محبت کرنے والی یا پیار کرنے والی عورت، اس کا پھول جو خوشبودار ہوتا ہے، ایک پودا، چھریرے بدن کی، نازک اور دبلی عورت، نہایت خوبصورت عورت

کامْنا

آرزو، تمنّا، خواہش، ہوس

کامَنْٹری

(کسی کھیل پر رواں تبصرہ : آنکھوں دیکھا حال ، کسی منظر یا تقریب پر رواں تبصرہ .

کام نَہیں

۔غرض نہیں۔ واسطہ نہیں۔ ؎

کام نا کام

چار ناچار

کام نِکلتا

۔اب اس جگہ کام نکلتے مستعمل ہے۔ ؎

کام نِکلْنا

مطلب پورا کرنا، مطلب براری کرنا

کام نِکالْنا

مطلب پورا کرنا، مطلب براری کرنا

کام نِکال لینا

کسی عہدے یا خدمت سے موقوف کردینا

ہاؤُس آف کامَن

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کامِن کے معانیدیکھیے

کامِن

kaaminकामिन

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

اشتقاق: كَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

کامِن کے اردو معانی

صفت

  • چھپا ہوا، چھپنے والا
  • خوبصورت (عورت)، حسینہ، شکیلہ، کامنی

Urdu meaning of kaamin

  • Roman
  • Urdu

  • chhipaa hu.a, chhapne vaala
  • Khuubsuurat (aurat), hasiina, shakiilaa, kaaminii

कामिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिपनेवाला, लुप्त होनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کامِن

چھپا ہوا، چھپنے والا

کامِنَہ

کامن (رک) کی تانیث ، چھبپی ہوئی ؛ مخفی .

کامِنی

حسینہ و جمیلہ، پیاری کامی عورت، نازک اندام عورت، پتلی دہلی، چھریرے بدن کی

کامَن وَلْتھ

دولت مشترکہ ، چند ممالک پر مشتمل تنظیم ، برطانیہ کی آزاد شدہ نو آبادیات پر مشتمل تنظیم .

کامَن لا

(قانون) ملک کا وہ قدیم غیر مکتوبہ قانون جو ججوں کے فیصلوں میں پایا جاتا ہےبمقابلہ قانون موضوعہ یعنی قانون پارلیمنٹ کے ، قانون عمومی ، وقبول عام ؛ رواج عام

کامَن رُوم

وہ کمرہ یا ہال جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو، عام کمرہ، مشترکہ کمرہ، سب کے بیٹھنے کا کمرہ

کامَن سِنْس

فہم عام ، معمولی سمجھ بوجھ .

کامنی

محبت کرنے والی یا پیار کرنے والی عورت، اس کا پھول جو خوشبودار ہوتا ہے، ایک پودا، چھریرے بدن کی، نازک اور دبلی عورت، نہایت خوبصورت عورت

کامْنا

آرزو، تمنّا، خواہش، ہوس

کامَنْٹری

(کسی کھیل پر رواں تبصرہ : آنکھوں دیکھا حال ، کسی منظر یا تقریب پر رواں تبصرہ .

کام نَہیں

۔غرض نہیں۔ واسطہ نہیں۔ ؎

کام نا کام

چار ناچار

کام نِکلتا

۔اب اس جگہ کام نکلتے مستعمل ہے۔ ؎

کام نِکلْنا

مطلب پورا کرنا، مطلب براری کرنا

کام نِکالْنا

مطلب پورا کرنا، مطلب براری کرنا

کام نِکال لینا

کسی عہدے یا خدمت سے موقوف کردینا

ہاؤُس آف کامَن

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone