تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامِنی" کے متعقلہ نتائج

کامِنی

حسینہ و جمیلہ، پیاری کامی عورت، نازک اندام عورت، پتلی دہلی، چھریرے بدن کی

مَدھ کامِنی

ایک قسم کا پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں کامِنی کے معانیدیکھیے

کامِنی

kaaminiiकामिनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

کامِنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حسینہ و جمیلہ، پیاری کامی عورت، نازک اندام عورت، پتلی دہلی، چھریرے بدن کی
  • نازک اور
  • ایک درخت کا نام جس کی لکڑی فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے اور جس کے پھول بھینی بھینی خوشبو دیتے ہیں، بھینی اور تیز مہک کا پھول نیز اس کا پودا جوہمیشہ سبز رہتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaaminii

Noun, Feminine

  • loving or affectionate woman
  • a delicate and beautiful woman or maiden
  • a tree whose wood is used in making furniture

कामिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दरख़्त का नाम जिस की लक्कड़ी फ़र्नीचर बनाने के काम आती है और जिस के फूल भीनी भीनी ख़ुशबू देते हैं, भीनी और तेज़ महक का फूल नीज़ इस का पौधा जो हमेशा हरा रहता है
  • ख़ूबसूरत,प्यारी कामी औरत, छरीरे बदन की औरत, ऐसी स्त्री जिसके मन में कामवासना हो, कामवती
  • सुंदर स्त्री, जिसकी कामना की जाय या की जा सके
  • नाज़ुक और पतली दुबली, प्रेम करने वाली स्त्री, रसिक व कामी नारी,स्नेहमयी स्त्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone