تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یامن" کے متعقلہ نتائج

یامن

سیدھی طرف، دائیں طرف، سرمہ

یامُن

سُرمہ

یامِن بھاشا

رک : یامنی بھاشا ؛ یونانی نیز عربی یا فارسی زبان ؛ غیر ملکی زبان

یا مَنہ

اس میں ؛ اس طریقے یا رسم کے بعد

یامِنی

شب، رات

یامِنی بھاشا

یونوں (یونانیوں) کی زبان نیز فارسی ؛ عربی ؛ غیر ملکی زبان ۔

یِہ مُنھ پان جوگا

تم اس قابل نہیں، تمھارا منھ اس بات کے قابل نہیں ہے

یہ مُنھ اور گُلگُلے

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یِہ مُنہ اور مَسالا

رک : یہ منھ اور مسور کی دال ۔

یہ مُنہ اور مَسالَہ

رک : یہ منھ اور مسور کی دال ۔

یہ مُنھ اور مَسور کی دال

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یہ مُنھ اور دَھنیے کی چَٹنی

تمھاری یہ حیثیت نہیں، تم اس قابل نہیں

یہ منہ پان جوگا

تم اس لائق نہیں ہو

یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں

یہ کام تمھاری حیثیت سے زیادہ ہے، تم اس لائق نہیں

یِہ مُنھ اور کھائے چَولائی

ایسی خواہش یا آرزو جو کسی کی حیثیت سے زیادہ ہو ، جب کوئی کسی چیز کے قابل نہ ہو توکہتے ہیں ۔

یِہ مُنھ اور گاجَریں

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یہ مُنْھ کَہاں

۔یہ حوصلہ نہیں۔؎

یہ منہ اور گاجریں

تم اس لائق نہیں ہو

یِہ مُنھ اور چار چُنگْلی لاسا

کسی کو اس کی اوقات یاد دلانے کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یامن کے معانیدیکھیے

یامن

yaaminयामिन

اصل: عربی

وزن : 22

یامن کے اردو معانی

مذکر

  • سیدھی طرف، دائیں طرف، سرمہ

यामिन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • सीधी ओर, दायीं तरफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یامن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یامن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone