تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کام کے معانیدیکھیے
کام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فعل
- عمل
- اقدام، کار
- کسب معیشت کا وسیلہ یا ذریعہ (ملازمت، خدمت، محنت، مزدوری، بیوپار، کاروبار، دھندا، پیشہ)
- ارادہ
- روزمرہ یا مقررہ وقت کا کام، وظیفہ، شغل
- سروکار
- واسطہ
- فن، ہنر
- صنعت
- (فن میں) قدرت اور جدت، دستکاری، فن پارہ، شاہکار
- زردوزی، گل کاری، نقاشی، بیل بوٹے
- کار کَردگی، کارگزاری
- (دشوار) مرحلہ، مہم، مشکل، کار اہم
- حاجت، ضرورت
- حوصلہ
- ہمت
- عہدہ یا منصب
- مشغولیت
- مصروفیت
- عیاری
- ہوشیاری
- چالاکی
- معاملہ، احوال
- ڈاک کی تھیلی، ڈاک
فارسی - اسم، مذکر
- مقصد، مراد، مطلب، غرض
- زبان کے اوپر کی چھت، تالو
- (مجازاً) جبڑا، حلق
سنسکرت - اسم، مذکر
- ہندو دیو مالا میں جذبۂ شہوانی کا دیوتا (کام دیو)، جذبۂ شہوانی
- خواہش نفسانی
شعر
کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
English meaning of kaam
काम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्रिया
- कार्य
- क़दम बढ़ाना, काम
- आजीविका प्राप्त करने का माध्यम या स्रोत (नौकरी, सेवा, मेहनत, मज़दूरी, व्यापार, कारोबार, धंधा, पेशा)
- इरादा
- रोज़मर्रा या निश्चत समय का काम, वज़ीफ़ा, व्यस्तता
- सरोकार
- प्रयोजन
- शिल्प, हुनर
- उद्यम
- (शिल्प में) क़ुदरत और नयापन, दस्तकारी, उत्कृष्ट रचना, शाहकार
- सोने-चाँदी के तारों से वस्त्रों पर बेल-बूटे बनाने का काम, कपड़ों पर फूल-पत्तियाँ बनाने का काम, नक़्क़ाशी, बेल-बूटे
- कार्यक्षमता, कर्तव्यपालन
- (कठिन) चरण, मुहिम, मुश्किल, महत्पूर्ण कार्य
- आवश्यकता, ज़रूरत
- हौसला
- हिम्मत
- ओहदा या पद
- व्यस्तता
- व्यस्त होने का भाव
- धूर्तता
- होशयारी
- चालाकी
- मामला, समाचार
- डाक की थैली, डाक
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मक़सद, आशय, मतलब, स्वार्थ
- जीभ के ऊपर की छत, तालू
- (लाक्षणिक) जबड़ा, हल्क़ या कंठ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- हिंदू पौराणिक कथाओं या मिथकों में कामवासना का देवता (कामदेव), कामोत्तेजना
- कामेच्छा
کام کے مترادفات
کام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کام)
کام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔