تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے کے معانیدیکھیے
تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے
telii kaa kaam tambolii kare chuulhe me.n aag lage•तेली का काम तंबोली करे चूल्हे में आग लगे
نیز - تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ اٹھے
ضرب المثل
تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے کے اردو معانی
- جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے
- اپنا پیشہ چھوڑ کر دوسرے کا کام کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے
- جس کا کام ہو اسی کو زیب دیتا ہے
तेली का काम तंबोली करे चूल्हे में आग लगे के हिंदी अर्थ
- जब कोई व्यक्ति ऐसा काम करे जिस से उस का कोई लेना देना न हो या दूसरे के काम में टाँग अड़ाए तो उस का काम ख़राब होता है
- अपना काम छोड़ कर दूसरे का काम करने वाले की हानि होती है
- जिसका काम उसी को शोभा देता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے)
تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔