تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان ہِلانے میں کام ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

زَبان ہِلانے سے کام نِکَلْتا ہے

تھوڑی سی کوشش سے کام ہوتا ہے

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

زَبان میں کُھجْلی ہونا

تکرار کرنے کو جی چاہنا، کُچھ کہنے کو جی چاہنا، لڑنے کو دل چاہنا

زَبان میں لوچ ہونا

بولنے میں چھوٹے بڑے کا لحاظ ہونا، بیشتر سلب کے ساتھ مُستعمل ہے

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

زَبان میں رَوانی ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا بغیر رُکے ہوئے چلنا

کام میں ہونا

۔مصروف ہونا۔ استعمال میں ہونا۔ ؎ ۱۔مطلب پوٗرا ہونا۔ ؎ ۲۔ کسی کے واسطے کوئی کام تجویز کرنا۔ ۳۔ عہدے یا خدمت کا موقوف کردینا۔ اس معنی میں کام نکال لینا ہی مستعمل ہے۔

زَبان میں کانْٹے ہونا

سخت اور دل آزار باتیں کرنا

کام ہاتھ میں ہونا

۔پیشہ یا ہنر حاصل ہونا۔ ؎

ہاتھ کام میں ہونا

ہاتھ ُرکا ہوا ہونا ؛ کسی کام میں ہاتھ لگا ہوا ہونا

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

بَتّیس دانْتوں میں زَبان ہونا

دانتوں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان ہِلانے میں کام ہونا کے معانیدیکھیے

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

zabaan hilaane me.n kaam honaaज़बान हिलाने में काम होना

محاورہ

زَبان ہِلانے میں کام ہونا کے اردو معانی

  • ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

ज़बान हिलाने में काम होना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा से इशारे में लक्ष्य प्राप्त होना, बहुत थोड़े ध्यान और चिंता से काम निकल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان ہِلانے میں کام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words