تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام میں آنا" کے متعقلہ نتائج

کام میں آنا

۔لازم۔ استعمال میں آنا۔ صرف ہونا۔ خرچ ہونا۔

عاقِبَت میں کام آنا

قیامت کے دن گناہوں کی مغفرت میں مدد دینا

مُشْکِل میں کام آنا

مصیبت میں مدد کرنا ، آڑے وقت میں کام آنا ۔

مُصِیبَت میں کام آنا

بُرے وقت میں ہاتھ بٹانا ، سخت دشواریوں میں ساتھ دینا ۔

وَحْشَت میں کام آنا

وحشت کے سبب ہلاک ہو جانا

ضَرُورَت میں کام آنا

بُرے وَقْت میں کام آنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کام میں آنا کے معانیدیکھیے

کام میں آنا

kaam me.n aanaaकाम में आना

کام میں آنا کے اردو معانی

  • ۔لازم۔ استعمال میں آنا۔ صرف ہونا۔ خرچ ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words