تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی پِیلی آنکھیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھیں لَگائے رَہنا

برابر دیکھتے رہنا

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھیں بَہانا

بصارت زائل کر دینا، آنکھوں کی بینائی کھو دینا

آنکھیں پَٹَم ہونا

آن٘کھیں پٹم کرنا کا لازم

آنکھیں رَوْشن ہونا

آنکھیں روشن کرنا کا لازم

آنکھیں پَتَّھر کی ہو گَئِیں

مسلسل ایک ہی طرف دیکھتے دیکھتے آن٘کھوں کے آگے ان٘دھیرا چھا گیا، آن٘کھیں بے نور ہوگئیں، بے حس و حرکت ہوگئیں، جیسے پتھر کی ہیں.

آنکھیں لَگی ہونا

مسلسل آنکھیں کسی طرف جمی رہنا، انتظار ہونا

آنکھیں چُور ہونا

آن٘کھوں کا نشے میں سرشار ہونا

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

آنکھیں لَگی رَہنا

مسلسل آنکھیں کسی طرف جمی رہنا، انتظار ہونا

آنکھیں گَرْم ہونا

آنکھیں گرم کرنا کا لازم

آنکھیں پَھٹی ہونا

بہت دولت یا ساز و سامان وغیرہ نگاہ میں ہونے کی وجہ سے موجودہ سازوسامان وغیرہ نظر میں نہ جچنا

آنکھیں خِیرَہ ہونا

آنکھ خیرہ ہونا کی جمع

آنکھیں پُھوٹ بَہنا

بے اختیار زار و قطار آنسو جاری ہونا، شدت سے رونا

آنکھیں سَفید ہونا

بصارت جاتی رہنا (اکثر شدت انتظار یا کثرت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں تُرُش ہونا

نظر سے غصہ ظاہر ہونا، تیوریوں پر بل پڑنا

آنکھیں سَر پَر ہونا

(تلمیحاً) بقول بعضے حشر و نشر کے دن من٘ھ کی بجائے آن٘کھوں کا سر پر ہونا تاکہ کوئی کسی کا خواب حال دیکھ نہ سکے.

آنکھیں فَرْش ہونا

آنکھیں فرش کرنا کا لازم

آنکھیں کُھلی ہونا

زندہ و سلامت ہونا.

آنکھیں سُرْخ ہونا

رو رو کے جاگتے جاگتے نشے یا غصے میں آنکھوں کا لال بھبوکا ہو جانا

آنکھیں بَھبُوکا ہونا

غصے، جوش یا نشے سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا سرخ ہو جانا

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

آنکھیں آسْمان پَرْ رَہنا

کام پر دھیان دینے کے بجائے ادھر ادھر دیکھتے رہنا، جیسے: لحاف سل چکا تیرا تو دیدہ ہوائی ہے آن٘کھیں ہر وقت آسمان پر رہتی ہیں.

آنکھیں دیکھی ہَیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آنکھیں جوش پَرْ ہونا

بہت زیادہ رونا، زارو قطار رونا

آنکھیں چار طَرف رَہْنا

آن٘کھیں چار طرف رکھنا کا لازم، چوکس رہنا، چوکنّا رہنا

آنکھیں کَڑْوی ہونا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں لال بَھبُوکا ہونا

(آشوب چشم، بخار کی شدت، غصے، نشے، نیند کے خمار یا بہت رونے سے) آنکھ کے ڈھیلوں کا رنگ لال بھبوکا ہوجانا

آنکھیں پَسار کے رَہْ جانا

حیرت اور افسوس کے ساتھ دم بخود ہوجانا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

آنکھیں آسْمان سے لَگی رَہنا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا

آنکھیں ٹھنڈی کرنا کا لازم

آنکھیں چَرنے گَئی ہیں

تمھیں سامنے کی چیز نظر نہیں آتی، بڑی بے پروائی سے دیکھتے یا ڈھون٘ڈھتے ہو.

آنکھیں دَر پَر لَگی ہونا

انتظار میں راہ دیکھنا

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

آنکھیں پَٹَم ہو جائیں

(کوسنا) اندھا ہوجائے، دیدے پھوٹ جائیں

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

آنکھیں بے نُور ہونا

ضعف بصارت ہونا، نابینا ہو جانا

آنکھیں آنجْنے کو نَہ مِلنا

اتنا بھی دستیاب نہ ہونا کہ آنکھ میں لگا لیا جائے.

آنکھیں چُنْدھی ہونا

آنکھیں چھوٹی ہونا اور نہ کھلنا اور ان میں کیچڑ بھرا رہنا

آنکھیں چَنْدَن سی ہو جانا

پتلیاں اور ڈھیلے صاف و شفاف ہونا اور چمکنے لگنا

آنکھیں کیا چَرْنے گَئی ہیں

کیا سوجھتا نہیں

آنکھیں کیا پُھوٹ گَئی ہیں

ایسی بھی کیا بے توجہی یا بدحواسی کہ سامنے کی چیز بھی دکھائی نہیں دیتی

آنکھیں گَڑھے میں جا رَہْنا

آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر کو دھنس جانا

آنکھیں چَکا چَوندھ ہونا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں بَنْد ہونے کیا دیر ہے

موت آتے دیر نہیں لگتی، زندگی کا کچھ بھروسا نہیں، ابھی آن٘کھیں کھلی ہیں پلک جھپکتے ہمیشہ کے لیے بند ہوگئیں.

آنکھیں سِیْنا

پپوٹے سے پپوٹا ملاکر ریشم یا تاگے سے ٹانکے بھر دینا، پلک سے پلک سی دینا (بیشتر شکاری پرند کے ساتھ)

آنکھیں ٹَھنْڈی رَہیں

اولاد کی خوشیاں محبوب کے دیدار اور طرح طرح کی فرحتوں اور مسرتوں سے آنکھوں میں طراوت آنا نصیب ہو، سکون قلب حاصل ہو

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنکھیں مُندتے کْیا دیر ہے

موت آنے میں دیر نہیں لگتی، زندگی کا کیا بھروسا ہے

آنکھیں پَھٹی کی پَھٹی رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں کُھلی رَہ گَئیں

سکتے یا انتظار کی حالت میں دم نکل جانا

آنکھیں پَھٹی پَڑْتی ہیں

سر یا آن٘کھوں میں شدت کا درد ہے

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی پِیلی آنکھیں کَرنا کے معانیدیکھیے

کالی پِیلی آنکھیں کَرنا

kaalii-piilii aa.nkhe.n karnaaकाली-पीली आँखें करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کالی پِیلی آنکھیں کَرنا کے اردو معانی

  • غصے سے دیکھنا، غصے کا اظہار کرنا، بہت ناراض ہونا
  • کمال غصّے ہونا، فصحا اس جگہ نیلی پیلی آنکھیں کرنا کہتے ہیں

Urdu meaning of kaalii-piilii aa.nkhe.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gusse se dekhana, Gusse ka izhaar karnaa, bahut naaraaz honaa
  • ۔(am) kamaal gusse honaa। fusahaa us jagah niilii piilii aa.nkhe.n karnaa kahte hai.n

English meaning of kaalii-piilii aa.nkhe.n karnaa

  • turn red with rage, look threatening

काली-पीली आँखें करना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से से देखना, क्रोध से देखना, ग़ुस्से का इज़हार करना, बहुत नाराज़ होना, अधिक अप्रसन्न होना
  • अत्यधिक क्रोधित होना, वाग्मी लोग या शुद्ध भाषी लोग इस जगह नीली पीली आँखें करना कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھیں لَگائے رَہنا

برابر دیکھتے رہنا

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھیں بَہانا

بصارت زائل کر دینا، آنکھوں کی بینائی کھو دینا

آنکھیں پَٹَم ہونا

آن٘کھیں پٹم کرنا کا لازم

آنکھیں رَوْشن ہونا

آنکھیں روشن کرنا کا لازم

آنکھیں پَتَّھر کی ہو گَئِیں

مسلسل ایک ہی طرف دیکھتے دیکھتے آن٘کھوں کے آگے ان٘دھیرا چھا گیا، آن٘کھیں بے نور ہوگئیں، بے حس و حرکت ہوگئیں، جیسے پتھر کی ہیں.

آنکھیں لَگی ہونا

مسلسل آنکھیں کسی طرف جمی رہنا، انتظار ہونا

آنکھیں چُور ہونا

آن٘کھوں کا نشے میں سرشار ہونا

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

آنکھیں لَگی رَہنا

مسلسل آنکھیں کسی طرف جمی رہنا، انتظار ہونا

آنکھیں گَرْم ہونا

آنکھیں گرم کرنا کا لازم

آنکھیں پَھٹی ہونا

بہت دولت یا ساز و سامان وغیرہ نگاہ میں ہونے کی وجہ سے موجودہ سازوسامان وغیرہ نظر میں نہ جچنا

آنکھیں خِیرَہ ہونا

آنکھ خیرہ ہونا کی جمع

آنکھیں پُھوٹ بَہنا

بے اختیار زار و قطار آنسو جاری ہونا، شدت سے رونا

آنکھیں سَفید ہونا

بصارت جاتی رہنا (اکثر شدت انتظار یا کثرت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں تُرُش ہونا

نظر سے غصہ ظاہر ہونا، تیوریوں پر بل پڑنا

آنکھیں سَر پَر ہونا

(تلمیحاً) بقول بعضے حشر و نشر کے دن من٘ھ کی بجائے آن٘کھوں کا سر پر ہونا تاکہ کوئی کسی کا خواب حال دیکھ نہ سکے.

آنکھیں فَرْش ہونا

آنکھیں فرش کرنا کا لازم

آنکھیں کُھلی ہونا

زندہ و سلامت ہونا.

آنکھیں سُرْخ ہونا

رو رو کے جاگتے جاگتے نشے یا غصے میں آنکھوں کا لال بھبوکا ہو جانا

آنکھیں بَھبُوکا ہونا

غصے، جوش یا نشے سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا سرخ ہو جانا

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

آنکھیں آسْمان پَرْ رَہنا

کام پر دھیان دینے کے بجائے ادھر ادھر دیکھتے رہنا، جیسے: لحاف سل چکا تیرا تو دیدہ ہوائی ہے آن٘کھیں ہر وقت آسمان پر رہتی ہیں.

آنکھیں دیکھی ہَیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آنکھیں جوش پَرْ ہونا

بہت زیادہ رونا، زارو قطار رونا

آنکھیں چار طَرف رَہْنا

آن٘کھیں چار طرف رکھنا کا لازم، چوکس رہنا، چوکنّا رہنا

آنکھیں کَڑْوی ہونا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں لال بَھبُوکا ہونا

(آشوب چشم، بخار کی شدت، غصے، نشے، نیند کے خمار یا بہت رونے سے) آنکھ کے ڈھیلوں کا رنگ لال بھبوکا ہوجانا

آنکھیں پَسار کے رَہْ جانا

حیرت اور افسوس کے ساتھ دم بخود ہوجانا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

آنکھیں آسْمان سے لَگی رَہنا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا

آنکھیں ٹھنڈی کرنا کا لازم

آنکھیں چَرنے گَئی ہیں

تمھیں سامنے کی چیز نظر نہیں آتی، بڑی بے پروائی سے دیکھتے یا ڈھون٘ڈھتے ہو.

آنکھیں دَر پَر لَگی ہونا

انتظار میں راہ دیکھنا

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

آنکھیں پَٹَم ہو جائیں

(کوسنا) اندھا ہوجائے، دیدے پھوٹ جائیں

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

آنکھیں بے نُور ہونا

ضعف بصارت ہونا، نابینا ہو جانا

آنکھیں آنجْنے کو نَہ مِلنا

اتنا بھی دستیاب نہ ہونا کہ آنکھ میں لگا لیا جائے.

آنکھیں چُنْدھی ہونا

آنکھیں چھوٹی ہونا اور نہ کھلنا اور ان میں کیچڑ بھرا رہنا

آنکھیں چَنْدَن سی ہو جانا

پتلیاں اور ڈھیلے صاف و شفاف ہونا اور چمکنے لگنا

آنکھیں کیا چَرْنے گَئی ہیں

کیا سوجھتا نہیں

آنکھیں کیا پُھوٹ گَئی ہیں

ایسی بھی کیا بے توجہی یا بدحواسی کہ سامنے کی چیز بھی دکھائی نہیں دیتی

آنکھیں گَڑھے میں جا رَہْنا

آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر کو دھنس جانا

آنکھیں چَکا چَوندھ ہونا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں بَنْد ہونے کیا دیر ہے

موت آتے دیر نہیں لگتی، زندگی کا کچھ بھروسا نہیں، ابھی آن٘کھیں کھلی ہیں پلک جھپکتے ہمیشہ کے لیے بند ہوگئیں.

آنکھیں سِیْنا

پپوٹے سے پپوٹا ملاکر ریشم یا تاگے سے ٹانکے بھر دینا، پلک سے پلک سی دینا (بیشتر شکاری پرند کے ساتھ)

آنکھیں ٹَھنْڈی رَہیں

اولاد کی خوشیاں محبوب کے دیدار اور طرح طرح کی فرحتوں اور مسرتوں سے آنکھوں میں طراوت آنا نصیب ہو، سکون قلب حاصل ہو

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنکھیں مُندتے کْیا دیر ہے

موت آنے میں دیر نہیں لگتی، زندگی کا کیا بھروسا ہے

آنکھیں پَھٹی کی پَھٹی رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں کُھلی رَہ گَئیں

سکتے یا انتظار کی حالت میں دم نکل جانا

آنکھیں پَھٹی پَڑْتی ہیں

سر یا آن٘کھوں میں شدت کا درد ہے

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی پِیلی آنکھیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی پِیلی آنکھیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone