تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں مِلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں مِلْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: آنکھ مِلنا
آنکھیں مِلْنا کے اردو معانی
- آنکھ ملانا کا لازم
- نگاہ سامنے کرنا، متوجہ ہونا، ملتفت ہونا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھنا
- ہم چشمی کرنا، مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا
- اشارے کرنا، رمز و کنایہ کرنا
- بینائی اور بصارت حاصل ہونا
आँखें मिलना के हिंदी अर्थ
- आँख मिलाना का अकर्मक
- दृष्टि सामने करना, ध्यान केंद्रित करना, आकृष्ट होना, आँखों में आँखें डाल के देखना
- समान्ता करना, तुलना करना, बराबरी करना
- संकेत करना, भेदपुर्ण संकेत करना
- रौशनी एवं देखने की शक्ति प्राप्त होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں مِلْنا)
آنکھیں مِلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔