تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاج" کے متعقلہ نتائج

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مَطْلَب ہے

غرض یہ ہے ، مقصد کہنے کا یہ ہے ۔

مَطْلَب یہ ہے کہ

کہنے کا مقصد یہ ہے ، مدعا یہ ہے ۔

مَطْلَب کَہْنا

اصل مقصود بیان کرنا، غرض بیان کرنا، مدعا ظاہر کرنا

مَطْلَب نَہ ہونا

لالچ نہ ہونا ، غرض نہ ہونا۔

مَطْلَب کی کَہْنا

اپنی غرض ظاہر کرنا ، اپنے مطلب یا فائدے کی بات کہنا ۔

مَطْلَب ہو جانا

کام بن جانا، کامیاب ہوجانا، خواہش پوری ہوجانا، غرض حاصل ہو جانا

مَطْلَب حَل ہونا

مطلب حل کرنا (رک) کا لازم ، مطلب سمجھ میں آنا ، مطلب واضح ہو جانا ۔

مَطْلَب ہاتھ آنا

مدعا ملنا ، مقصود حاصل ہونا ، مراد پا لینا ۔

مَطْلَب فَوت ہونا

بے معنیٰ ہونا نیز اصل مقصد جاتا رہنا ۔

مَطْلَب پُورا ہونا

مطلب پورا کرنا (رک) کا لازم ؛ کام بن جانا

مَطْلَب حاصِل ہونا

کام نکلنا ، مقصد پورا ہونا ۔

مَطْلَب خَبْط ہونا

تقریر یا تحریر کا بے معنی ہونا ، بات مبہم ہونا ، کسی عبارت کا بے معنی ہو جانا ۔

مَطْلَب حُصُول ہونا

مطلب حاصل ہونا ، مراد برآنا ، مقصد پورا ہونا ۔

مَطْلَب بَراری چاہْنا

خواہش پوری کرنا ، حاجت روائی چاہنا ۔

مَطْلَب بَنْد رَہْنا

خواہش ظاہر نہ ہونا ، مدعا پوشیدہ ہونا ۔

مَطْلَب کو پَہُونْچنا

۔ مطلب سمجھنا۔ مُراد کو پہونچنا۔؎

مَطْلَب کو پَہُونْچانا

۔مُرادکو پہونچانا۔ کامیاب کردینا۔کام بنا دینا۔

مَطْلَب کو پَہُنچْنا

مراد کو پہنچنا ، مطلب سمجھنا ۔

مَطْلَب کو پَہُنچانا

کام بنا دینا ، کامیاب کر دینا

مَطْلَب رَواں ہونا

کام نکلنا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

مَطْلَب بُلَنْد ہونا

ارادہ بلند ہونا ، عزم پختہ ہونا ۔

مَطْلَبی

خود غرض، ابن الوقت، مطلب پرست، مطلب کا یار

مَطْلَب کا اُسْتاد ہونا

مطلب پرست ہونا ، مطلبی ہونا ۔

مَطْلَبی ہونا

خود غرض ہونا ، اپنا مفاد چاہنا ، ابن الوقت ہونا، خود غرضی پر مبنی ہونا ۔

مَطْلَبْیا

خود غرض ، ابن الوقت ؛ مطلب کا آشنا ، مطلب کا یار

مَطْلَب خیز

معنی خیز ، بامعنی ، بامقصد ؛ (مجازاً) کارآمد ۔

مَطْلَب کا

خود غرضی کا ، مطلب پر مبنی ، غرض کا ۔

مَطْلَب کی

مطلب کا جس کی یہ تانیث ہے، غرض کی، جس میں ذاتی مطلب ہو

مَطْلَب پَرَسْت

کام نکالنے والا، اپنا فائدہ دیکھنے والا، خود غرض، مطلبی

مَطْلَب دِلی

دلی مراد ، اصل مدعا ، مقصد اصل ۔

مَطْلَب کَرنا

مدعا حاصل کرنا ؛ (فحش ، بازاری) وصل کرنا ، مجامعت کرنا ۔

مَطْلَب پانا

مقصد پانا ، مقصد حاصل ہونا۔

مَطْلَب خوری

خود غرض ، مطلبی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔

مَطْلَب مِلْنا

مقصد حاصل ہونا ، فائدہ ملنا ۔

مَطْلَب چَلْنا

مطلب سمجھ میں آنا

مَطْلَب رَکْھنا

غرض رکھنا ، واسطہ رکھنا ، کام رکھنا

مَطْلَب آشْنا

خود غرض، مطلب پرست، وقت سے فائدہ اٹھانے والا

مَطْلَب کے یار

جو صرف اپنے مطلب کی غرض سے یار بنے ہوں ،مطلبی ، خود غرض لوگ ، مطلب کی دوستی رکھنے والے ۔

مَطْلَب کُھلْنا

غرض ظاہر ہونا ۔

مَطْلَب مانگْنا

خواہش کرنا ، مانگنا ۔

مَطْلَب نِکَلنا

غرض حاصل ہونا، ضرورت پوری ہونا، مطلب پورا ہونا

مَطْلَب بَدَلْنا

رک : مطلب الٹ دینا ۔

مَطْلَب پَڑھْنا

کسی تحریر کے بین السطور مفہوم کا پڑھنا ، مقصد سمجھ لینا ۔

مَطْلَب آشْنائی

خود غرضی ، مطلب پرستی ۔

مَطْلَب اُڑانا

مطلب چھوڑ دینا ، مضمون چھوڑ دینا ۔

مَطْلَب اُلَجْھنا

مطلب کا گنجلک ہو جانا ، مطلب کا واضح نہ رہنا

مَطْلَب بَندھْنا

کسی مضمون کا نظم ہونا ، کسی خیال کا بندھنا

مَطْلَب اَٹکْنا

۱۔ غرض اَڑنا ، غرض وابستہ ہونا ۔

مَطْلَب پَرَسْتی

مطلب پرست ہونا، خود غرضی

مَطْلَب بَراری

کام نکالنا، حصول مدعا، حاجت روائی

مَطْلَب نَوِیسی

مدعا نگاری ، مقصد کی بات کہنا یا لکھنا ۔

مَطْلَب کی بات

مقصد کی بات، مدعا، (کنایۃ ً) وصل کی خواہش

مَطْلَب کا یار

جو صرف اپنے مطلب کی غرض سے یار بنا ہو ، خود غرض ، مطلبی ۔

مَطْلَب پَر آنا

۔تمہید کے بعد وہ بات کہنا یالکھنا جس کا لکھنا یا کہنا مقصود ہو۔؎

مَطْلَب پَرْ آنا

تمہید کے بعد اپنے مقصد کی بات کہنا یا لکھنا ۔

مَطْلَب بَر آنا

۔مطلب پورا ہونا۔ مرادپوری ہونا۔؎

مَطْلَب بَرْ آنا

مقصد پورا ہونا ، مراد حاصل ہونا ، مدعا پورا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاج کے معانیدیکھیے

کاج

kaajकाज

وزن : 21

موضوعات: ہندو عوامی

کاج کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (کرتے، قمیص، کوٹ، شلوکہ وغیرہ میں) بنایا ہوا سوراخ، جس میں بٹن پھنساتے ہیں
  • سوراخ (لکڑی وغیرہ ٹھوکے جانے کے لئے) چول وغیرہ۔ تختہ کے ہر شکن زدہ حصّے میں چار کاج بنا لیے جائیں
  • مذکر۔ بٹن کا گھر، بنانا کے ساتھ۔، (ہندو) کسی بوڑھے آدمی کے مرجانے کی بڑی بھاری ضیافت کرنا ہونا کے ساتھ)۔ (عو) کام کے ساتھ بیشتر استعمال میں ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • کام، دھندا، معاملہ، نیز کام کا تابع
  • تقریب، خوشی کی تقریب، خوشی کا موقع
  • سبب، کارن، لئے، واسطے
  • ضیافت جو کسی بڑے بوڑھے آدمی کے مر جانے پر ہندوؤں میں کرتے ہیں

اسم، مذکر

  • صنوبر، چیڑ کا درخت
  • بغیرصاف کیا ہوا شیشہ، کان٘چ، آبنگینہ
  • بھینگا، جسے ایک کے دو نظر آئیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاز

ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج

قاض

قاضی، حکم لگانے والا، جھگڑا چکانے والا، منصف

کاز

फूस को छप्पर या झोंपड़ा, फूस का मकान् ।।

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaaj

Sanskrit - Noun, Masculine

  • buttonhole
  • buttonhole, work, business
  • hole for button

Sanskrit - Noun, Masculine

  • affair, business, means of livelihood
  • feast, a formal social event or ceremony, function
  • work

काज के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम, बटन लगाने वाला छेद
  • कोई मंगल या शुभ कार्य।
  • वह जो कुछ किया जाय। काम। कार्य। मुहा०-किसी के काज घटनाकाम आना। उदा०-सब विधि घटब काज मैं तोरे।-तुलसी। काज सँवारना = किसी बिगड़े हुए या अधूरे काम को ठीक प्रकार से संपादित करना।
  • कार्य; काम; रोज़गार; धंधा; व्यापार; व्यवसाय
  • काश, ईश्वर करे, भेगा, जिसे एक की दो चीज़ दिखाई पड़ती हों।
  • कारण; प्रयोजन; हेतु
  • विवाह आदि कोई शुभ कार्य
  • कपड़े में बटन लगाने का छेद।

फ़ारसी

  • काश, ईश्वर करे, भेगा, जिसे एक की दो चीज़ दिखाई पड़ती हों।

کاج کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone