تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَب کی" کے متعقلہ نتائج

مَطْلَب کی

مطلب کا جس کی یہ تانیث ہے، غرض کی، جس میں ذاتی مطلب ہو

مَطْلَب کی کَہْنا

اپنی غرض ظاہر کرنا ، اپنے مطلب یا فائدے کی بات کہنا ۔

مَطْلَب کی بات

مقصد کی بات، مدعا، (کنایۃ ً) وصل کی خواہش

مَطْلَب کی سُنْنا

اپنے فائدے کی بات سننا، اپنے کام کی بات سننا

مَطْلَب کی سُنانا

اپنی غرض کی بات کہنا، مطلب کی بات کہہ دینا

مَطْلَب کی سُوجْھنا

خودغرضی کی بات خیال میں آنا، اپنے فائدے کی بات سمجھ میں آنا، مطلب کی بات خیال میں آنا، مطلب کی بات کی فکر ہونا

مَطْلَب کی گھات چَلْنا

اپنا فائدہ دیکھنا، اپنے فائدے کو مدنظر رکھنا

مَطْلَب کی چُن لینا

اپنے فائدے کی بات اخذ کرلینا ۔

دُنیا اَپْنے مَطْلَب کی ہے

ہر شخص اپنے مطلب کو مقدَم رکھتا ہے

مَطْلَب مَطْلَب کی چھانْنا

مقصد تلاش کرنا ، اپنے فائدے کی بات ڈھونڈنا۔

اَپْنے مَطْلَب کی

ذاتی فائدے کی بات

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب کی کے معانیدیکھیے

مَطْلَب کی

matlab kiiमतलब की

  • Roman
  • Urdu

مَطْلَب کی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • مطلب کا جس کی یہ تانیث ہے، غرض کی، جس میں ذاتی مطلب ہو
  • کارآمد، کام کی

شعر

Urdu meaning of matlab kii

  • Roman
  • Urdu

  • matlab ka jis kii ye taaniis hai, Garaz kii, jis me.n zaatii matlab ho
  • kaaraamad, kaam kii

मतलब की के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मतलब का जिसका ये स्त्रीलिंग है, उद्देश्य की, जिसमें व्यक्तिगत मतलब हो
  • कारआमद, काम की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطْلَب کی

مطلب کا جس کی یہ تانیث ہے، غرض کی، جس میں ذاتی مطلب ہو

مَطْلَب کی کَہْنا

اپنی غرض ظاہر کرنا ، اپنے مطلب یا فائدے کی بات کہنا ۔

مَطْلَب کی بات

مقصد کی بات، مدعا، (کنایۃ ً) وصل کی خواہش

مَطْلَب کی سُنْنا

اپنے فائدے کی بات سننا، اپنے کام کی بات سننا

مَطْلَب کی سُنانا

اپنی غرض کی بات کہنا، مطلب کی بات کہہ دینا

مَطْلَب کی سُوجْھنا

خودغرضی کی بات خیال میں آنا، اپنے فائدے کی بات سمجھ میں آنا، مطلب کی بات خیال میں آنا، مطلب کی بات کی فکر ہونا

مَطْلَب کی گھات چَلْنا

اپنا فائدہ دیکھنا، اپنے فائدے کو مدنظر رکھنا

مَطْلَب کی چُن لینا

اپنے فائدے کی بات اخذ کرلینا ۔

دُنیا اَپْنے مَطْلَب کی ہے

ہر شخص اپنے مطلب کو مقدَم رکھتا ہے

مَطْلَب مَطْلَب کی چھانْنا

مقصد تلاش کرنا ، اپنے فائدے کی بات ڈھونڈنا۔

اَپْنے مَطْلَب کی

ذاتی فائدے کی بات

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَب کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَب کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone