تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَب کا" کے متعقلہ نتائج

مَطْلَب کا

خود غرضی کا ، مطلب پر مبنی ، غرض کا ۔

مَطْلَب کا اُسْتاد ہونا

مطلب پرست ہونا ، مطلبی ہونا ۔

مَطْلَب کا یار

جو صرف اپنے مطلب کی غرض سے یار بنا ہو ، خود غرض ، مطلبی ۔

مَطْلَب کا دوسْت

خود غرض دوست ، مطلبی دوست ، مطلب سے ملنے والا ۔

مَطْلَب کا آشْنا

۔خود غرض ۔مطلبی۔ جو صرف اپنا مطلب نکالنے کو یار بنا ہو۔(بیشتر اپنا کے ساتھ مستعمل ہے)۔؎

مَطْلَب کا آشْنا

جو صرف اپنا مطلب نکالنے کو یار بنا ہو ، خود غرض ، مطلبی ۔

مَطْلَب کا ساتھی

اَپْنے مَطْلَب کا

خود غرض، مطلبی انسان، جو صرف اپنا فائدہ مدنظر رکھے اور دوسرے کے نقصان کی پروا نہ کرے

مَطْلَب یہ ہے کہ

کہنے کا مقصد یہ ہے ، مدعا یہ ہے ۔

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب کا کے معانیدیکھیے

مَطْلَب کا

matlab kaaमतलब का

مَطْلَب کا کے اردو معانی

صفت

  • خود غرضی کا ، مطلب پر مبنی ، غرض کا ۔
  • کارآمد ، کام کے قابل ، کام کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَب کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَب کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words