تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاغَذی پَیرَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذی پَیرَہَن کے معانیدیکھیے
کاغَذی پَیرَہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاغذی پوشاک جو ایران میں قدیم زمانے میں فریادی لوگ پہن کر بادشاہ کے روبرو جایا کرتے تھے، اس سے عاجزی اور بے چارگی مراد ہوتی تھی
English meaning of kaaGazii-pairahan
Noun, Masculine
- fragile covering, petitioner's or supplicant's dress, the paper cloth that the plaintiffs and petitioners used to wear before the emperor in ancient times in Iran, it meant humility, humbleness, weakness and helplessness, lamentation, cries of the oppressed
काग़ज़ी-पैरहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काग़ज़ का कपड़ा जो ईरान में प्राचीन समय में अभियोगी, बेबस और फ़र्यादी लोग बादशाह के सामने पहन कर जाया करते थे, इसका मतलब विनम्रता और बेबसी था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاغَذی پَیرَہَن)
کاغَذی پَیرَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔