تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَعْبی بافْتی" کے متعقلہ نتائج

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

کَعاب

چوسر ، پان٘سے کا کھیل.

کابْڑی

(گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

kaaba

کَعبَہ

قاب

قبضۂ کمان اور خانۂ کمان کا درمیانی حصّہ، کمان کی موٹھ سے گوشے تک کا فاصلہ، قوس یا کمان کا نصف، ایک ہاتھ کا فاصلہ

کابَڑ

کابڑ ، اُس زمین کو کہتے ہیں جس میں کم پیداوار ہوتی ہے

کابْیَہ

کویتا ، شاعری .

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

کابْلا

ایک قسم کا بڑا پیچ، ڈھبری

کابِیشَہ

कुसुम का फूल।

کابُلی

کابل (عَلَم) سے منسوب ؛ کابل کا باشندہ ؛ کابل کا بنا ہوا (سامان وغیرہ) .

کابَر

کبرا، چتّی دار، چت کبرا

کابُل

افغانستان کے دار الخلافت کا نام

کابِس

ایک قسم کا لال رنگ جس سے برتن قلعی کیے جاتے ہیں (جسے اکثر حاملہ عورتیں کھاتی ہیں)، وہ مٹی جس سے ہنڈیوں پر پوجا کرتے ہیں، یہ سونٹھ، مٹی، ببول کی پتی، بانس کی پتی، آم کی چھال اور ریھ کے ایک گھول سے بنتا ہے

کابُک

کبوتروں کے بند کرنے کا لکڑی کا بنا ہوا خانے دار گھر کبوتروں کا کاٹھ یا کھپچیوں کا بنا ہوا ڈربا نیز بٹیروں کا تیلیوں سے بنا ہوا ڈربا

کابِر

بڑا ، کبیر ؛ مشہور

کابِینَہ

کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس ورزاء، دارالشوریٰ، ارباب حکومت

کابُوسی

کابوس (رک) سے منسوب ، کابوس کا سا ؛ (مجازاً) خوف دہشت کا .

کابُوس

ایک بیماری کا نام جس میں انسان کو خواب میں یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی نے اس کو دبا لیا ہے وہ خوف سے چیخنے لگتا ہے مگر آواز نہیں نکلتی، کابوس

کابِین

وہ روپیہ جو نکاح کے وقت شوہر زوجہ کو دیتا ہے یا دینے کا اقرار کرتا ہے، کابین نامہ، مہر کی دستاویز، مہر

کابُلی ہَڑ

بڑی ہڑ ، بڑی ہڑ کی ایک قسم .

کابُْلی بِھڑ

بھڑ کی ایک قسم جو زرد رنگ کی ہوتی ہے .

کابِین نامَہ

وہ دستاویز جس میں شرائط نکاح اور تعین مہر کا حال لکھا جائے، نکاح نامہ، مہر نامہ، مہر نکاح کی تحریر

کابْلی مَٹَر

ایک قسم کا مٹر جو بڑا اور سفید رنگ کا ہوتا ہے .

کابِیشَہ کاذِب

A safflower.

کابْلی چَنا

ایک قسم کا سفید چنا جو قدرے بڑا ہوتا ہے .

کابُوس بَنْنا

خوف طاری ہونا ، وحشت چھا جانا .

کابُلی والا

وہ شخص جو اُبلے ہوئے مٹر اور دوسری چاٹ کی چیزیں بیچتا ہے

کابُلی چَنے

white chickpea, gram

کابُل میں میْوَہ بَھئی، بَرَج میں بَھئی کَرِیْل

جہاں جو چیز ہونی چاہیے اس کا وہاں نہ ہونا

کابُلی مِٹّی

ملتانِی مٹی

کابُل میں میْوَہ بَھئے بَرَج بھئے کَرِیْل

کابُل میں میْوَہ بَھئے، بَرَج میں بھئے کَرِیْل

کابُلی مَکّھی

بڑی مکھی

کابُل میں کیا گدھے نہیں ہوتے

جہاں عقلمند ہوتے ہیں وہا ں بے وقوف بھی ہوتے ہیں، بے وقوفوں کی کہیں کمی نہیں

کابُوس پَیدا کَرْنا

خوف و ہراس طاری کرنا .

کابِراً عَنْ کابِرِ

بزرگوں سے بزرگوں تک ، بڑوں سے بڑوں تک .

کابَھر کا پانی اُبھار رَکھنا

۔مذکر۔ ایک قسم کا آنکھ کا مرض جس سے زردی چھا جاتی ہے۔ اس معنی میں فعل جمع میں آتا ہے۔ چار مہینے سے اُس کے کانور ہوگئے ہیں۔ ۲۔مونث۔ ایک لکڑی میں دونوں طرف ٹوکریاں رکھ کر ان میں گنگا کے شیشے رکھتے ہیں۔ ؎

کَعْبے

قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے

کَعْبَہ

مکعب عمارت جس کا طول، عرض اور بلندی مساوی ہو

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

کَعْبَۃ

رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.

کَعْبُک

رک: کابک، کبوتروں کا ڈربہ نیز پرندوں کا چھوٹا پنجرا.

کَعْبَہ رَو

کعبے کو جانے والا، کعبہ کا زائر یا سیّاح

کَعْبَہ مَقْصَد

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود.

کَعْبَین

دونوں ٹخنے یا دونوں ٹخنوں کی ہڈیاں.

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کَعبَۂِ دِل

۔دل کا کعبہ سے استعارہ کرتے ہیں۔ ؎

کعبئہ مقصود

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبَہ نَشِین

مراد: اللہ تعالیٰ.

کَعْبَتَینا

کعبتین کھیلنے والا، جُواری.

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَعْبَتَین

دونوں ٹخنے

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

کَعْبَۃُ اللّٰہ

خانۂ خدا، اللہ کا گھر، بیت اللہ جو مکے میں ہے

کعبہ کو جانا

حج کیلئے جانا

کَعْبَہ ڈھانا

مقدس مقام کو مسمار کرنا، دل توڑنا

کعبہ کو ڈھانا

اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَعْبی بافْتی کے معانیدیکھیے

کَعْبی بافْتی

kaa'bii-baaftiiका'बी-बाफ़्ती

دیکھیے: کَعْبی بافْت

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

کَعْبی بافْتی کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

Urdu meaning of kaa'bii-baaftii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) kaabii baaft (ruk) se mansuub, kaabii baaft ka ya is ke maanind

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَعْبی بافْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَعْبی بافْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone