تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا" کے متعقلہ نتائج

مور

(مجازاً) چور کے گھر چوری کرنے والا ، چوروں کا چور (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۳۔ ایک آتشبازی جس کو شتابہ دکھانے کے بعد رنگ برنگی چنگاریاں مور کی دم کے پنکھے کی شکل بنادیتی ہیں ۔

مور خور

رک : مور خوار ۔

مور سَرج

(طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں زخمی قرنیہ کے پھٹ جانے سے طبقہء عنبیہ بقدر سر مور یعنی چیونٹی کے سر کے برابر باہر کو نکل آتا ہے ۔

مور پَنکھ

ایک قسم کا متوسط قد کا درخت جس کے پتے مور کی دم کے سے ہوتے ہیں، مور کے پر، مور کے پر کی کلغی

مور مُکُٹ

مور کے پروں کا سا تاج، تاج پر طاؤس، مور کا سا تاج

موری

میری ۔

مورچے

مورچہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، حصار، خندق، کھائی، وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں

مور گَھر

وہ جگہ جہاں مختلف اقسام کے مور رکھے ہوں ، مور خانہ ۔

مور تَکِیَہ

مور کی پھیلی ہوئی دم کی شکل کا تکیہ جس میں مور کے پروں کی طرح مختلف رنگ ہوتے ہیں

مُورِنْڈا

ایک قسم کا صنوبر جس کا تنا راست قامت ، اصلی شاخ معین اور پہلو سے بکثرت مگر نسبتاً چھوٹی ڈالیاں پھوٹتی ہیں

مور بَھنْوَر

مور کی شکل کا ایک زیور جو کان میں پہنتے ہیں ۔

مورنی

مور کی مادہ، یہ نر کی طرح خوبصورت نہیں ہوتی، اس کی آواز بھی نر سے مختلف ہوتی ہے

مور پاؤں

پانو میں پہننے کا ایک زیور جو مور کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں کئی رنگ ہوتے ہیں ۔

مور زادی

(کنا یۃ ً) خوبصورت حسین عورت ۔

مور بِین

(موسیقی) وہ بین جس کا سرا مور کے منھ اور گردن کی شکل کا بنا ہو

مور خوار

چونٹیاں کھانے والا ایک چوپایہ جس کا شمار بے دانت کے جانوروں میں ہوتا ہے ، اس کا سر اور منھ یا تھوتنی اور زبان بہت لمبی ہوتی ہے جس میں ایک قدرتی چیپ رہتا ہے جب وہ اسے باہر لاتا ہے تو سینکڑوں چونٹیاں اور اسی قسم کے کیڑے چپک جاتے ہیں اور زبان کے ساتھ اس کے منھ میں پہنچتے ہیں .

مور ناچ

ایک قسم کا رقص جس میں پیشواز کو دونوں سروں کو پکڑ کر کمر تک اٹھا لیے جاتے ہیں

مور و مَلَخ

چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموما کثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)

مور و مَگس

مور و ملخ، چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموماکثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)

مور چَھن

(موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

مورِد

آنے، اترنے یا پہنچنے کی جگہ، فروکش ہونے یا وارد ہونے کی جگہ، جائے ورود

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

مور و مار

رک : مور و ملخ ۔

مور تَخطی

(خوشی نویسی) ایک خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں ۔

مور چَھلی

چھوٹا مورچھل

مورْچا

وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے ۔

مور گَلا

مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ۔ ا

مُوْر چال

ایک قسم کا ناچ، مور کی طرح کا ناچ، رقص طاؤس، مور کا ناچ

مور پَنْکھی

مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز

مور کی کوک

مور کی آواز کے لئے خاص الفاظ ہیں

مَورَلِسٹ

معلم اخلاق ، اخلاق پرست ، وہ شخص جو محض اخلاق کا قائل اور اس پر عامل ہو ۔

مورِیلا

رک : مور (۲)طاؤس ۔

مور ضَعِیف

چیونٹی کی طرح کمزور انسان

مورْچَل

رک : مورچال (۱) ۔

مور پَنکھِیا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی ؛ رک : مور پنکھ معنی نمبر

مورچَنگ

Jew's harp, a musical instrument

مور بال دار

پردار چیونٹی

مور کی چال

مستانہ چال، معشوقانہ چال

مورْچال

رک : مور (۳) کا تحتی

مور بے مایَہ

کمزور ، ناتواں چیونٹی

مور ناتَواں

بے طاقت اور کمزور چیونٹی

مور کی جَھنکار

مور کی آواز ، مور کی کوک ۔

مور پَنکھی مُجرا

ایک قسم کا رقص جو مور کے ناچ سے مشابہہ ہوتا ہے

مورے

میرے

مورو

(جنگلات) لکڑی کی ایک قسم جو بالائی عمارتوں میں شہتیر اور کڑیوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے

مورْچَہ بَند

وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے مورچے پر رہنے والی فوج

مور کی سی گردَن

صراحی دار گردن، خوبصورت اور لمبی گردن

مور چَھل بَرداری

مورچھل جھلنے کا کام ؛ (مجازاً) ناز برداری ؛ خدمت ۔

مور کا چِنگھاڑنا

۔مور کا چلّانا۔ شور کرنا۔ دیکھو چنگھاڑنا۔

مورْچَہ خور

رک : مورخوار ۔

موری بَند

پاجامے ، پتلون یا شلوار وغیرہ کے اتنے چھوٹے پائینچے جن کو بٹن لگاکر بند کیا جائے ۔

موری والی

گندگی میں رہنے والی ، نچلی جگہ کی رہنے والی ؛ کمینی ، ذلیل (عورت کے لیے مستعمل) ۔

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مور کا پَنْکھ لَگانا

تزئین و آرائش کرنا ، بنانا اور سنوارنا ، خوبی پیدا کرنا ۔

مور کا کُوکْنا

۔دیکھو طاؤس کا کوکنا۔

مور چَھل بَردار

مور کے پروں کا پنکھا سنبھالنے والا ۔

مُورِث نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس اور گردوغبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے ؛ گیسی مادّے سے گھرا ہوا ستارہ ، سحابیہ ، سدیم ۔

مورِ ضَعِیف اَور سُلیماں کا سامنا

کمزور کا زبردست سے سامنا ہو توکہتے ہیں ۔

مورچے پَر

محاذ پر، دشمن کے مقابل

مورد بلا

the passage or halting-place of calamity

اردو، انگلش اور ہندی میں کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا کے معانیدیکھیے

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

kaa Taapuu me.n mor naachaa kis ne dekhaaका टापू में मोर नाचा किस ने देखा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا کے اردو معانی

  • باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

Urdu meaning of kaa Taapuu me.n mor naachaa kis ne dekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • baahar kuchh hii kiya karo jab apne vatan me.n kuchh karo to ham samjhe.n ki haa.n kuchh kiya, pardes me.n kisii ba.De kaam kare karne ka lutaf Khaandaan ya vatan vaale nahii.n uThaa sakte, jab ko.ii shaKhs apnii daulat ka sirf kisii a.isii jagah kare jahaa.n abna-e-vatan ya aziiz-o-akaarib use na dekh sakii.n to kahte hai.n

का टापू में मोर नाचा किस ने देखा के हिंदी अर्थ

  • विदेश में कुछ भी करो जब अपने देश में कुछ करो तो हम समझें कि हाँ कुछ किया, परदेस में किसी बड़े काम के करने का आनंद परिवार या देश के लोग वाले नहीं उठा सकते, जब कोई व्यक्ति अपना धन किसी ऐसी जगह ख़र्च करे जहाँ जहाँ देश के नागरिक या रिश्तेदार उसे न देख सकें तो क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مور

(مجازاً) چور کے گھر چوری کرنے والا ، چوروں کا چور (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۳۔ ایک آتشبازی جس کو شتابہ دکھانے کے بعد رنگ برنگی چنگاریاں مور کی دم کے پنکھے کی شکل بنادیتی ہیں ۔

مور خور

رک : مور خوار ۔

مور سَرج

(طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں زخمی قرنیہ کے پھٹ جانے سے طبقہء عنبیہ بقدر سر مور یعنی چیونٹی کے سر کے برابر باہر کو نکل آتا ہے ۔

مور پَنکھ

ایک قسم کا متوسط قد کا درخت جس کے پتے مور کی دم کے سے ہوتے ہیں، مور کے پر، مور کے پر کی کلغی

مور مُکُٹ

مور کے پروں کا سا تاج، تاج پر طاؤس، مور کا سا تاج

موری

میری ۔

مورچے

مورچہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، حصار، خندق، کھائی، وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں

مور گَھر

وہ جگہ جہاں مختلف اقسام کے مور رکھے ہوں ، مور خانہ ۔

مور تَکِیَہ

مور کی پھیلی ہوئی دم کی شکل کا تکیہ جس میں مور کے پروں کی طرح مختلف رنگ ہوتے ہیں

مُورِنْڈا

ایک قسم کا صنوبر جس کا تنا راست قامت ، اصلی شاخ معین اور پہلو سے بکثرت مگر نسبتاً چھوٹی ڈالیاں پھوٹتی ہیں

مور بَھنْوَر

مور کی شکل کا ایک زیور جو کان میں پہنتے ہیں ۔

مورنی

مور کی مادہ، یہ نر کی طرح خوبصورت نہیں ہوتی، اس کی آواز بھی نر سے مختلف ہوتی ہے

مور پاؤں

پانو میں پہننے کا ایک زیور جو مور کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں کئی رنگ ہوتے ہیں ۔

مور زادی

(کنا یۃ ً) خوبصورت حسین عورت ۔

مور بِین

(موسیقی) وہ بین جس کا سرا مور کے منھ اور گردن کی شکل کا بنا ہو

مور خوار

چونٹیاں کھانے والا ایک چوپایہ جس کا شمار بے دانت کے جانوروں میں ہوتا ہے ، اس کا سر اور منھ یا تھوتنی اور زبان بہت لمبی ہوتی ہے جس میں ایک قدرتی چیپ رہتا ہے جب وہ اسے باہر لاتا ہے تو سینکڑوں چونٹیاں اور اسی قسم کے کیڑے چپک جاتے ہیں اور زبان کے ساتھ اس کے منھ میں پہنچتے ہیں .

مور ناچ

ایک قسم کا رقص جس میں پیشواز کو دونوں سروں کو پکڑ کر کمر تک اٹھا لیے جاتے ہیں

مور و مَلَخ

چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموما کثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)

مور و مَگس

مور و ملخ، چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموماکثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)

مور چَھن

(موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

مورِد

آنے، اترنے یا پہنچنے کی جگہ، فروکش ہونے یا وارد ہونے کی جگہ، جائے ورود

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

مور و مار

رک : مور و ملخ ۔

مور تَخطی

(خوشی نویسی) ایک خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں ۔

مور چَھلی

چھوٹا مورچھل

مورْچا

وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے ۔

مور گَلا

مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ۔ ا

مُوْر چال

ایک قسم کا ناچ، مور کی طرح کا ناچ، رقص طاؤس، مور کا ناچ

مور پَنْکھی

مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز

مور کی کوک

مور کی آواز کے لئے خاص الفاظ ہیں

مَورَلِسٹ

معلم اخلاق ، اخلاق پرست ، وہ شخص جو محض اخلاق کا قائل اور اس پر عامل ہو ۔

مورِیلا

رک : مور (۲)طاؤس ۔

مور ضَعِیف

چیونٹی کی طرح کمزور انسان

مورْچَل

رک : مورچال (۱) ۔

مور پَنکھِیا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی ؛ رک : مور پنکھ معنی نمبر

مورچَنگ

Jew's harp, a musical instrument

مور بال دار

پردار چیونٹی

مور کی چال

مستانہ چال، معشوقانہ چال

مورْچال

رک : مور (۳) کا تحتی

مور بے مایَہ

کمزور ، ناتواں چیونٹی

مور ناتَواں

بے طاقت اور کمزور چیونٹی

مور کی جَھنکار

مور کی آواز ، مور کی کوک ۔

مور پَنکھی مُجرا

ایک قسم کا رقص جو مور کے ناچ سے مشابہہ ہوتا ہے

مورے

میرے

مورو

(جنگلات) لکڑی کی ایک قسم جو بالائی عمارتوں میں شہتیر اور کڑیوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے

مورْچَہ بَند

وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے مورچے پر رہنے والی فوج

مور کی سی گردَن

صراحی دار گردن، خوبصورت اور لمبی گردن

مور چَھل بَرداری

مورچھل جھلنے کا کام ؛ (مجازاً) ناز برداری ؛ خدمت ۔

مور کا چِنگھاڑنا

۔مور کا چلّانا۔ شور کرنا۔ دیکھو چنگھاڑنا۔

مورْچَہ خور

رک : مورخوار ۔

موری بَند

پاجامے ، پتلون یا شلوار وغیرہ کے اتنے چھوٹے پائینچے جن کو بٹن لگاکر بند کیا جائے ۔

موری والی

گندگی میں رہنے والی ، نچلی جگہ کی رہنے والی ؛ کمینی ، ذلیل (عورت کے لیے مستعمل) ۔

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مور کا پَنْکھ لَگانا

تزئین و آرائش کرنا ، بنانا اور سنوارنا ، خوبی پیدا کرنا ۔

مور کا کُوکْنا

۔دیکھو طاؤس کا کوکنا۔

مور چَھل بَردار

مور کے پروں کا پنکھا سنبھالنے والا ۔

مُورِث نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس اور گردوغبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے ؛ گیسی مادّے سے گھرا ہوا ستارہ ، سحابیہ ، سدیم ۔

مورِ ضَعِیف اَور سُلیماں کا سامنا

کمزور کا زبردست سے سامنا ہو توکہتے ہیں ۔

مورچے پَر

محاذ پر، دشمن کے مقابل

مورد بلا

the passage or halting-place of calamity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone