تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مور پَنْکھی" کے متعقلہ نتائج

مور پَنْکھی

مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں مور پَنْکھی کے معانیدیکھیے

مور پَنْکھی

mor-pa.nkhiiमोर-पंखी

وزن : 2112

مور پَنْکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز
  • بشکل ِطاؤس بنی ہوئی ایک طرح کی خوبصورت ناؤ ، بجرا ، نواڑا ۔
  • ایک قسم کا متوسط قد کا درخت جس کے پتے مور کی دم کے سے ہوتے ہیں
  • مور کے پروں سے بنایا ہوا پنکھا یا پنکھیا ؛ ایک قسم کی تہ کی ہوئی پنکھیا جو کھولنے سے مور کے پنکھ کے مانند گول ہو جاتی ہے ۔
  • ُبوٹی جو ٹھہرے ہوئے پانی کے کنارے ، ہموار زمین میں اور تر جگہوں پر اور اکثر پختہ دیواروں کی جڑوں میں اور اینٹوں کے درمیان اُگتی ہے اس کی شاخیں جڑ میں سے نکلتی ہیں اور ایک جگہ جمع ہونے سے ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے مور کی چوٹی جسے تاج سے بھی تعبیر کرتے ہیں
  • ۔(ھ۔ واؤ مجہول۔ مونث۔ ۱۔ایک قسم کی کشتی جو مور کی شکل کی بنی ہوئی ہوتی ہے۔ ۲۔ایک قسم کی دستی پنکھیا جو کھولنے سے مور کے پروں کی شکل میں ہوجاتی ہے۔ کبھی موروں کے پروں سے بھی پنکھا بناتے ہیں۔ ۳۔ایک قسم کی گھاس۔

English meaning of mor-pa.nkhii

Noun, Feminine

  • anything made of peacock's feathers, pleasure boat or barge shaped like hand-held fan made of peacock feathers

मोर-पंखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोर के पंख की तरह का गहरा, चमकीला नीला रंग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مور پَنْکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مور پَنْکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words