تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورچے" کے متعقلہ نتائج

مورچے

مورچہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، حصار، خندق، کھائی، وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں

مورچے پَر ڈَٹا رَہنا

محاذ پر قائم رہنا ، مقابلے کے لیے تیار رہنا ۔

مورچے پَر قائِم رَہنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

مورچے پَر

محاذ پر، دشمن کے مقابل

مورچے لَگنا

محاذ قائم ہونا ، جنگ کے لیے خندقیں کھدنا ۔

مورچے بَننا

محاذ قائم ہونا ۔

مورچے جَمانا

مورچے قائم کرنا ، لڑائی کے واسطے محاذ قائم کرنا ، خندقیں بنانا ۔

مورچے پَر جانا

لڑائی پر جانا، دشمن کے مقابلے پر جانا، لڑائی پر روانہ ہونا، دشمن کے مقابلے کے لئے جانا

مورچے سَنبھالنا

دشمن سے مقابلے کے لیے فوج کا مورچے پر ڈٹ جانا ۔

مورچے پَر رَکھنا

نشانے پر رکھنا، نشانہ بنانا، مہرے پر رکھنا، سامنے رکھنا، مقابلے پر رکھنا

مورچے پَر جَمنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

مورچے پَر سے آنا

میدانِ جنگ سے واپس آنا ، محاذ سے لوٹنا

مورچے لینا

مقابلہ کرنا ، جنگ کرنا ؛ مخالفت کرنا ، سامنا کرنا نیز دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا ۔

مورچے پڑ جانا

لڑائی پر جانا، دشمن کے مقابلے پر جانا

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مورچے کے معانیدیکھیے

مورچے

morcheमोर्चे

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: مورْچا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مورچے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مورچہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، حصار، خندق، کھائی، وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of morche

  • Roman
  • Urdu

  • morcha kii muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, hisaar, Khandaq, khaa.ii, vo ga.Dhaa jo qilaa ke chaaro.n taraf khod dete hai.n aur jis me.n fauj ko biThaate hai.n

English meaning of morche

Noun, Masculine

  • trench, entrenchment

मोर्चे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोरचा का लघु., वो गड्ढा जो क़िले के गर्द खोदते हैं, ख़ंदक़, खाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مورچے

مورچہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، حصار، خندق، کھائی، وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں

مورچے پَر ڈَٹا رَہنا

محاذ پر قائم رہنا ، مقابلے کے لیے تیار رہنا ۔

مورچے پَر قائِم رَہنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

مورچے پَر

محاذ پر، دشمن کے مقابل

مورچے لَگنا

محاذ قائم ہونا ، جنگ کے لیے خندقیں کھدنا ۔

مورچے بَننا

محاذ قائم ہونا ۔

مورچے جَمانا

مورچے قائم کرنا ، لڑائی کے واسطے محاذ قائم کرنا ، خندقیں بنانا ۔

مورچے پَر جانا

لڑائی پر جانا، دشمن کے مقابلے پر جانا، لڑائی پر روانہ ہونا، دشمن کے مقابلے کے لئے جانا

مورچے سَنبھالنا

دشمن سے مقابلے کے لیے فوج کا مورچے پر ڈٹ جانا ۔

مورچے پَر رَکھنا

نشانے پر رکھنا، نشانہ بنانا، مہرے پر رکھنا، سامنے رکھنا، مقابلے پر رکھنا

مورچے پَر جَمنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

مورچے پَر سے آنا

میدانِ جنگ سے واپس آنا ، محاذ سے لوٹنا

مورچے لینا

مقابلہ کرنا ، جنگ کرنا ؛ مخالفت کرنا ، سامنا کرنا نیز دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا ۔

مورچے پڑ جانا

لڑائی پر جانا، دشمن کے مقابلے پر جانا

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone