تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُز کے معانیدیکھیے
جُز کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- پارہ، ٹکڑا، حصّہ
- (طباعت) کاغذ کا پورا تاؤ جس پر کتاب وغیرہ کے آٹھ یا سولہ صفحات بیک وقت چھاپے جاتے ہیں، فرما، (مجازاً) کتاب
- (منطق وغیرہ) کُل کی ضد
- (عروض) حرکات و سکنات تقطیعی کے باہم مرکب ہونے سے جو لفظ بنتا ہے اس کا نام جز ہے
فارسی - فعل متعلق
- سوائے، علاوہ، مگر، باستثنائے (اب زیادہ تر ’ب‘ کے ساتھ رائج ہے یعنی بجز)
شعر
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے
تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے
اہل معنی جز نہ بوجھے گا کوئی اس رمز کو
ہم نے پایا ہے خدا کو صورت انساں کے بیچ
English meaning of juz
Arabic - Noun, Masculine
- part, portion, component, ingredient
- (in binding) signature, folded form (of books) or part of a book consisting of (usu.) eight or sixteen leaves
Persian - Adverb
- besides, except, save, with the exception of, excepting
जुज़ के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- खंड, भाग, टुकड़ा, ग्रंथ खड, जिल्द, अध्याय, बाब, अतिरिक्त, अलावा, सिवाय, पुस्तक के सोलह पेज का फ़ार्म, जो पूरा न हो, कम, अधूरा, इस शब्द का शुद्ध रूप जुज्ब' है।
फ़ारसी - क्रिया-विशेषण
- सिवाय, के सिवा, अलग से
جُز کے متضادات
جُز کے قافیہ الفاظ
جُز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُز)
جُز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔