تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jut" کے متعقلہ نتائج
jut کے لیے اردو الفاظ
jut کے اردو معانی
- نِکالْنا
- اُبھارْنا
jut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- निकालना
- उभारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جُٹ کَرنا
ملاپ یا اتفاق کرنا؛ ہندو لوگ جب کو ئی مکان بنواتے ہیں تو پہلے اُس میں برہمنوں سے پوجا کرواتے ہیں پھر برہمنوں اور برادری کے لوگوں کی دعوت کر کے اُس میں جا رہتے ہیں اس رسم کو جٹ کرنا کہتے ہیں .
جُتانا
جوتنا کا تعدیہ، ایسا کام کرنا جس میں گائے، بھینس وغیرہ کے ذریعہ کھیت جوتا جائے، جوتنے کا کام دوسرے سے کرانا، جتوانا
جُوتا
پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)
جُوتی سے
(عو) کوئی تعلق نہیں ، کوئی پرواہ نہیں ، ایسی تیسی میں جائے (نہایت حقارت کے ساتھ انکار کرنے اور خاطر میں نہ لانے کے موقع پر کہتی ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jut)
jut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔