تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتی سے" کے متعقلہ نتائج

جُوتی سے

(عو) کوئی تعلق نہیں ، کوئی پرواہ نہیں ، ایسی تیسی میں جائے (نہایت حقارت کے ساتھ انکار کرنے اور خاطر میں نہ لانے کے موقع پر کہتی ہیں).

جُوتی سے کیا غَرَض

my shoes may care, even my shoes don't care (to show scorn and contempt)

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

ٹُوٹی جُوتی سے

(عو) (انتہائی بیزاری اور بے تعلقی کے اظہار کے موقع پر) بلا سے ، کچھ پروا نہیں .

اِس کی جُوتی سے

he (or she, etc.) doesn't care two hoots

جُوتی کے صَدْقے سے

رک : جوتی سے.

جُوتی کی نوک سے

رک : جوتی سے.

میری جُوتی کی نوک سے

رک : میری جوتی سے ، غصے یا بے پروائی کے موقعے پر مستعمل ۔

اُلْٹی جُوتی سے ناک کاٹنا

بے انتہا ذلیل کرنا، انتہائی سزا دینا

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

پاوں کی جُوتی پَیروں سے دَبانا

ذلیل اور کمینے سے اس کی حیثیت کے مطابق سلوک کرنا.

جُوتی کے تَلے سے ناک کاٹ لینا

۔خوب ذلیل کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتی سے کے معانیدیکھیے

جُوتی سے

juutii seजूती से

فقرہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جُوتی سے کے اردو معانی

  • (عو) کوئی تعلق نہیں ، کوئی پرواہ نہیں ، ایسی تیسی میں جائے (نہایت حقارت کے ساتھ انکار کرنے اور خاطر میں نہ لانے کے موقع پر کہتی ہیں).

Urdu meaning of juutii se

  • Roman
  • Urdu

  • (o) ko.ii taalluq nahii.n, ko.ii parvaah nahii.n, a.isii taisii me.n jaaye (nihaayat haqaarat ke saath inkaar karne aur Khaatir me.n na laane ke mauqaa par kahtii hain)

जूती से के हिंदी अर्थ

  • कोई संबंध नहीं, कोई चिंता नहीं, उसे जाने दो (बेहद तिरस्कार के साथ इनकार करने और ध्यान में नहीं रखने के मौक़े पर कहा जाता है।)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوتی سے

(عو) کوئی تعلق نہیں ، کوئی پرواہ نہیں ، ایسی تیسی میں جائے (نہایت حقارت کے ساتھ انکار کرنے اور خاطر میں نہ لانے کے موقع پر کہتی ہیں).

جُوتی سے کیا غَرَض

my shoes may care, even my shoes don't care (to show scorn and contempt)

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

ٹُوٹی جُوتی سے

(عو) (انتہائی بیزاری اور بے تعلقی کے اظہار کے موقع پر) بلا سے ، کچھ پروا نہیں .

اِس کی جُوتی سے

he (or she, etc.) doesn't care two hoots

جُوتی کے صَدْقے سے

رک : جوتی سے.

جُوتی کی نوک سے

رک : جوتی سے.

میری جُوتی کی نوک سے

رک : میری جوتی سے ، غصے یا بے پروائی کے موقعے پر مستعمل ۔

اُلْٹی جُوتی سے ناک کاٹنا

بے انتہا ذلیل کرنا، انتہائی سزا دینا

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

پاوں کی جُوتی پَیروں سے دَبانا

ذلیل اور کمینے سے اس کی حیثیت کے مطابق سلوک کرنا.

جُوتی کے تَلے سے ناک کاٹ لینا

۔خوب ذلیل کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone