تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیوں" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیوں

جوتی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوتِیوں تَلے ہونا

جوتیوں تلے رکھنا (رک) کا لازم۔

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

(انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں کی گَرْد ہونا

نہایت حقیر ہونا، بے حقیقت ہونا، جوتیوں کے برابر ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

جُوتِیوں خورا

رک: جوتی خورا۔

جُوتِیوں سے لَگنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں کے طُفَیل

رک: جوتیوں کا صدقہ۔

جُوتِیوں پَر بِٹھانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُوتِیوں دال بَٹْنا

آپس میں پھوٹ پڑنا، لڑائی جھگڑا ہونا

جُوتِیوں تَلے رَکْھنا

مطیع بنانا، دباؤ میں رکھنا۔

جُوتِیوں کا تَصَدُّقْ

(آپکی) احسان ماننے کا اظہار، انکساری کے طور پر کہتے ہیں

جُوتِیوں پَر بِٹْھلانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُوتِیوں میں دال بَٹْنا

آپس میں لڑائی جھگڑا ہونا، پھوٹ پڑنا، نااتفاقی ہونا

جُوتِیوں میں ڈال بَٹنا

۔آپس میں پھوٹ پڑنا۔ لڑائی جھگڑا ہونا۔ جب کبھی جھلّے مگر کمزور خصم دبنگ مگر مکّار گھر بسی کے درمیان جوتیوں میں ڈال بٹنے کی نوبت آتیہے تو بی صاحبہ اپنے ہی جھونٹے نوچے جاتی ہیں۔

جُوتِیوں میں دال بَٹْوانا

جوتیوں میں دال بٹنا (رک) کا تعدیہ۔

جُوتِیوں میں بانْدھ بَنْدھنا

بہت ناداری کی حالت ہونا، کوئی تلا پیر کے نیچیے رکھکر اوپر سے بان٘دھ سے بان٘دھ لیتے ہیں (ناداری کے علاوہ پہاڑی علاقے کے لوگ بھی اسی طرح کی جوتی پہنتےہیں جس سے چڑھائی میں آسانی ہوتی ہے بلکہ ان کے جوتے ہی بان٘دھ (بان) کے ہوتے ہیں)۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں بَیٹْھنا

۔کمال گستاخی اور ڈھٹائی سے کسی سچّی بات سے انکار کرنا۔ زبردستی جھٹلانا۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

کمال ڈھٹائی سے جھٹلانا یا انکار کرنا، آن٘کھوں میں خاک ڈالنا، اندھا بنا لینا۔

جُوتِیوں کے پِھٹْکار سے بَچْنا

پیدل چلنے سے گھبرانا

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

دال جُوتِیوں میں بَٹنا

dal be distributed in shoes

ناک کاٹ جُوتِیوں تَلے رَکھنا

(عو) بے شرمی اختیار کرنا ، بے حیا ہو جانا ۔

آنکھوں میں جُوتِیوں سَمیْت گُھسْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیوں کے معانیدیکھیے

جُوتِیوں

juutiyo.nजूतियों

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُوتِیوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوتی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of juutiyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • juutii kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of juutiyo.n

Noun, Feminine

  • slippers, shoes

जूतियों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूती का बहुवचन

جُوتِیوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوتِیوں

جوتی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوتِیوں تَلے ہونا

جوتیوں تلے رکھنا (رک) کا لازم۔

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

(انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں کی گَرْد ہونا

نہایت حقیر ہونا، بے حقیقت ہونا، جوتیوں کے برابر ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

جُوتِیوں خورا

رک: جوتی خورا۔

جُوتِیوں سے لَگنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں کے طُفَیل

رک: جوتیوں کا صدقہ۔

جُوتِیوں پَر بِٹھانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُوتِیوں دال بَٹْنا

آپس میں پھوٹ پڑنا، لڑائی جھگڑا ہونا

جُوتِیوں تَلے رَکْھنا

مطیع بنانا، دباؤ میں رکھنا۔

جُوتِیوں کا تَصَدُّقْ

(آپکی) احسان ماننے کا اظہار، انکساری کے طور پر کہتے ہیں

جُوتِیوں پَر بِٹْھلانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُوتِیوں میں دال بَٹْنا

آپس میں لڑائی جھگڑا ہونا، پھوٹ پڑنا، نااتفاقی ہونا

جُوتِیوں میں ڈال بَٹنا

۔آپس میں پھوٹ پڑنا۔ لڑائی جھگڑا ہونا۔ جب کبھی جھلّے مگر کمزور خصم دبنگ مگر مکّار گھر بسی کے درمیان جوتیوں میں ڈال بٹنے کی نوبت آتیہے تو بی صاحبہ اپنے ہی جھونٹے نوچے جاتی ہیں۔

جُوتِیوں میں دال بَٹْوانا

جوتیوں میں دال بٹنا (رک) کا تعدیہ۔

جُوتِیوں میں بانْدھ بَنْدھنا

بہت ناداری کی حالت ہونا، کوئی تلا پیر کے نیچیے رکھکر اوپر سے بان٘دھ سے بان٘دھ لیتے ہیں (ناداری کے علاوہ پہاڑی علاقے کے لوگ بھی اسی طرح کی جوتی پہنتےہیں جس سے چڑھائی میں آسانی ہوتی ہے بلکہ ان کے جوتے ہی بان٘دھ (بان) کے ہوتے ہیں)۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں بَیٹْھنا

۔کمال گستاخی اور ڈھٹائی سے کسی سچّی بات سے انکار کرنا۔ زبردستی جھٹلانا۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

کمال ڈھٹائی سے جھٹلانا یا انکار کرنا، آن٘کھوں میں خاک ڈالنا، اندھا بنا لینا۔

جُوتِیوں کے پِھٹْکار سے بَچْنا

پیدل چلنے سے گھبرانا

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

دال جُوتِیوں میں بَٹنا

dal be distributed in shoes

ناک کاٹ جُوتِیوں تَلے رَکھنا

(عو) بے شرمی اختیار کرنا ، بے حیا ہو جانا ۔

آنکھوں میں جُوتِیوں سَمیْت گُھسْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone