تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُتا" کے متعقلہ نتائج

جُتا

مشغول رہنا، کام میں لگے رہنا، گائے بھینس کی طرح مسلسل کام میں لگے رہنا

جُتا ہونا

مصروف ہونا، مشغول ہونا

جُتا رَہنا

کسی کام میں بہت زیادہ مشغول رہنا، انتھک محنت کرنا

جُتانا

جوتنا کا تعدیہ، ایسا کام کرنا جس میں گائے، بھینس وغیرہ کے ذریعہ کھیت جوتا جائے، جوتنے کا کام دوسرے سے کرانا، جتوانا

جُتار

زمین زیر کاشت

جُتاؤُ

جوتنے کے قابل (کھیت) قابل کاشت

جُتائی

وہ محصول جو جوتنے پر عا ئد کیا ہو

جُتائی بُوائی

کھیت جوتنے اور بونے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جُتا کے معانیدیکھیے

جُتا

jutaaजुता

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُتا کے اردو معانی

صفت

  • مشغول رہنا، کام میں لگے رہنا، گائے بھینس کی طرح مسلسل کام میں لگے رہنا

اسم، مذکر

  • رسی جو چرسے اور اس کی لکڑی کے ساتھ بندھی ہو ئی ہوتی ہے

فعل متعلق

  • جُتنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of jutaa

  • Roman
  • Urdu

  • mashGuul rahnaa, kaam me.n lage rahnaa, gaay bhains kii tarah musalsal kaam me.n lage rahnaa
  • rassii jo charse aur is kii lakk.Dii ke saath bandhii hu.ii hotii hai
  • jutnaa se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of jutaa

Adjective

Noun, Masculine

  • rope tied with leather bag and its wood

Adverb

  • derived from the word 'Jutnaa'

जुता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यस्त रहना, काम में लगे रहना, गाय-बैल की भाँती निरंतर काम में लगे रहना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस्सी जो चर्से और उसकी लकड़ी के साथ बंधी हुई होती है

क्रिया-विशेषण

  • जुतना से व्युत्पन्न

جُتا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُتا

مشغول رہنا، کام میں لگے رہنا، گائے بھینس کی طرح مسلسل کام میں لگے رہنا

جُتا ہونا

مصروف ہونا، مشغول ہونا

جُتا رَہنا

کسی کام میں بہت زیادہ مشغول رہنا، انتھک محنت کرنا

جُتانا

جوتنا کا تعدیہ، ایسا کام کرنا جس میں گائے، بھینس وغیرہ کے ذریعہ کھیت جوتا جائے، جوتنے کا کام دوسرے سے کرانا، جتوانا

جُتار

زمین زیر کاشت

جُتاؤُ

جوتنے کے قابل (کھیت) قابل کاشت

جُتائی

وہ محصول جو جوتنے پر عا ئد کیا ہو

جُتائی بُوائی

کھیت جوتنے اور بونے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone