تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُتنا" کے متعقلہ نتائج

جُتنا

جوتنا (رک) کا لازم؛ بیل، گھوڑے وغیرہ کا گاڑی یا ہل میں لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُتنا کے معانیدیکھیے

جُتنا

jutnaaजुतना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُتنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جوتنا (رک) کا لازم؛ بیل، گھوڑے وغیرہ کا گاڑی یا ہل میں لگنا.
  • (مجازاً) کسی کام میں بہت مشغول ہونا
  • کھیت کا جوتا جانا .
  • ۔(ھ۔ بضم اول وسکوں دوم) لاز۔ گھوڑے یا بیل کا ہل یا گاڑی میں لگنا۔ ۲۔کسی کام میں بہت مشغول ہونا۔ تم ہر وقت کام میں جتے رہتے ہو۔ ۳۔کھیت کا جوتا جانا۔

Urdu meaning of jutnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jotnaa (ruk) ka laazim; bail, gho.De vaGaira ka gaa.Dii ya hal me.n lagnaa
  • (majaazan) kisii kaam me.n bahut mashGuul honaa
  • khet ka juutaa jaana
  • ۔(ha। bazm avval vasko.n dom) lauz। gho.De ya bail ka hal ya gaa.Dii me.n lagnaa। २।kisii kaam me.n bahut mashGuul honaa। tum haravqat kaam me.n jute rahte ho। ३।khet ka juutaa jaana

English meaning of jutnaa

Verb

  • (an animal) be yoked or inspanned
  • (land) be ploughed
  • be attached (to), be immersed in (work)

जुतना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • घोड़े, बैल आदि का गाड़ी में जोता जाना।
  • बैल, घोड़े आदि पशुओं का हल, गाड़ी आदि में लगना; नथना; जोता जाना
  • किसी काम में लगन और परिश्रमपूर्वक लगना
  • खेत आदि का जोता जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُتنا

جوتنا (رک) کا لازم؛ بیل، گھوڑے وغیرہ کا گاڑی یا ہل میں لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُتنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُتنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone