تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُٹ کے معانیدیکھیے
جُٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملاپ، اتفاق، اتحاد
- دو متحد و متفق آدمی یا کوئی چیز، جوڑ، جوڑا
- ہمسر، ثانی، نظیر
- عدد جو دو پر تقسیم ہو جائے
- (ریاضی) وصف (یا اوصاف) مشترک رکھنے والی معین اور مہیز اشیاء کا مجموعہ
- چوسر کے کھیل میں دو گوٹوں کے اکٹھا ہو جانے کی حالت
- (لفظاً) جھنڈ
- (مجازاً) (ستاروں کا) جھرمٹ
- تیار ورقوں کی خاص طریقہ سے تہ بہ تہ جمائی ہوئی گڈی
شعر
افسروں کے خادم سب جٹ گئے صفائی میں
ماہرؔ اپنی بستی میں آج کون آئے گا
اتنا تو مسئلہ بھی نہ تھا جتنا شور ہے
بس بھیڑ جٹ گئی ہے یہ بیکار کے لئے
ٹھیلے ٹھیلے پڑا رہا سونا
لوگ مٹی پہ جٹ گئے سارے
English meaning of juT
Noun, Masculine
- pair, equal, peer
- union, concord, harmony
- a group of similar things, set
- (metaphorically) galaxy
जुट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक साथ काम आनेवाली कई वस्तुओं का समूह। जोड़ा। जैसे कपड़ों या गहनों का जुट।
- एक ही तरह की दो चीजों का जोड़ा। जुग।
- दल; मंडली; जत्था; समूह; गुट
- किसी के मुकाबले वैसी ही दूसरी चीज़; जोड़ा
- एक साथ काम आने वाली कई वस्तुएँ
- एक साथ बँधी हुई चीज़ों का समूह या गुच्छा।
جُٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُٹ)
جُٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔