تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُف" کے متعقلہ نتائج

جُف

آدمیوں کا گروہ ، آدمیوں کی بہت بڑی جماعت ل کھوکھلی چیز (پولے یا بانس کے نرکل کی طرح) ، (مجازاً) قلم ؛ بڑی عمر کا آدمی ، بہت بوڑھا آدمی .

جُفتہ

۱۔ شکن، سلوٹ، رک : جَفْت ۔

جُفَّہ

رک : جف (= گروہ ، جماعت).

جُفاۃ

مرد ناہموار ، کندہ نا تراش ؛ سفاک.

جُفْتے

جفتہ کی جمع یا مغیرہ حالت، کپڑے کی بناوٹ میں رہ جانے والی سلوٹ، شکن یا دراڑیں، سلوٹیں، شکنیں، جھریاں

جُفْت

۱. (i) جوڑا ، وہ عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہو جائے (طاق کی ضد) ، ہر شے جو دو ہوں.

جُفْت ہونا

جوڑا ہونا، (نر و مادہ کا) جفتی کھانا، جنسی ملاپ ہونا

جُفْتی

نر و مادہ کا جنسی ملاپ، نر و مادہ کا باہم ملنا، نر کا مادہ پر چڑھنا

جُفتَک

چکوا، چکوی

جُفْت رَہْنا

حاصل ہونا، ملنا.

جُفْتِ ضِعْف

(علم ریاضی) دگنا یا جوڑا حصہ۔

جُفتَہ بَنْدی

(سیاسیات) جوڑے ملانا، جوڑوں میں تقسیم کرنا (Pairing).

جُفْت فَروش

جوتوں کا بیوپاری، جوتے بیچنے والا

جُفْت ساز

جوتے کی جوڑیاں بنانے والا، جوتے بنانے والا کاری گر، چمار، موچی

جُفْت سال

(شماریات) جوڑے والا برس یا سال (شماریات میں اوسط معلوم کرنے کے لیے سالوں کے جوڑے بنائے جاتے ہیں)۔

جُفْت سازی

مجیرا بجانا

جُفْتے آنا

عزت یا شان میں فرق آنا، عیب لگ جانا، بٹہ لگنا، (بیشتر شان کے ساتھ مستعمل)

جُفْت کَرْنا

بیاہنا، شادی کرنا

جُفْت و طاق

ایک اور دو، ایسا عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہوجائے اور وہ جو اس طرح تقسیم نہ ہو سکے، اکیلا اور دو کیلا

جُفْت رَقُوم

(موسیقی) جفت اعداد

جُفْت آفْرِید

یہ ایک روئیدگی ہے اس کا پودا ریت میں پیدا ہوتا ہے اور ہر سال ازسرنو اُگتا ہے ایک بالشت تک طول رکھتا ہے اس میں ایک ساق گرہ دار ہوتی ہے پتے اس کے چنوں کے پتوں سے چھوٹے اور کثرت سے ہوتے ہیں اس کی ساق کے سر پر صنوبری شکل کے تین غلاف (پھلیاں) لگےہوتے ہیں جن کی شکل پڑ یا بادام کی سی ہوتی ہے ؛ ایک رستنی سورنجان کی طرح .

جُفتی کرنا

۔جانوروں کا جفت ہونا۔ اپنی مادہ کے ساتھ۔

جُفْتِ حَلال

جائز جوڑا،(مجازاََ) شوہر.

جُفْتے پَڑْنا

کپڑے کے تاگے جابجا سے سمٹ کر ایک میں مل جانا، دھلے ہوئے کپڑے کا تار تار ہونا

جُفتی کھانا

جانوروں کا جفت ہونا اپنی مادہ کے ساتھ۔، نر اور مادہ کا ایک دوسرے کو ملنا

جُفْت شُماری

دو پرتقسیم ہو سکنے والے اعداد کا، برابر اعداد والا۔

جُفْت فَروشی

جفت فروش (رک) کا اسم کیفیت ،جوتے بیچنے کا کام ۔

جُفْتی کھیلْنا

مباشرت کرنا، جنسی ملاپ میں مشغول ہونا

جُفْتی پَڑْ پَڑْنا

رک : جفتے آنا

جُفْتے پَڑْجانا

کپڑے کا دھاگوں کا اکٹھا ہوجانا، باریک کپڑے کو دھونے یا کھینچنے سے ایسا ہوجاتا ہے، بعض وقت باریک کپڑے کو پھاڑنے سے بھی ایسا ہوتا ہے

جُفْتی پَڑ جانا

رک : جفتے آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُف کے معانیدیکھیے

جُف

jufजुफ़

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدمیوں کا گروہ ، آدمیوں کی بہت بڑی جماعت ل کھوکھلی چیز (پولے یا بانس کے نرکل کی طرح) ، (مجازاً) قلم ؛ بڑی عمر کا آدمی ، بہت بوڑھا آدمی .

Urdu meaning of juf

  • Roman
  • Urdu

  • aadmiiyo.n ka giroh, aadmiiyo.n kii bahut ba.Dii jamaat la khokhlii chiiz (pole ya baans ke narkul kii tarah), (majaazan) qalam ; ba.Dii umr ka aadamii, bahut buu.Dhaa aadamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُف

آدمیوں کا گروہ ، آدمیوں کی بہت بڑی جماعت ل کھوکھلی چیز (پولے یا بانس کے نرکل کی طرح) ، (مجازاً) قلم ؛ بڑی عمر کا آدمی ، بہت بوڑھا آدمی .

جُفتہ

۱۔ شکن، سلوٹ، رک : جَفْت ۔

جُفَّہ

رک : جف (= گروہ ، جماعت).

جُفاۃ

مرد ناہموار ، کندہ نا تراش ؛ سفاک.

جُفْتے

جفتہ کی جمع یا مغیرہ حالت، کپڑے کی بناوٹ میں رہ جانے والی سلوٹ، شکن یا دراڑیں، سلوٹیں، شکنیں، جھریاں

جُفْت

۱. (i) جوڑا ، وہ عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہو جائے (طاق کی ضد) ، ہر شے جو دو ہوں.

جُفْت ہونا

جوڑا ہونا، (نر و مادہ کا) جفتی کھانا، جنسی ملاپ ہونا

جُفْتی

نر و مادہ کا جنسی ملاپ، نر و مادہ کا باہم ملنا، نر کا مادہ پر چڑھنا

جُفتَک

چکوا، چکوی

جُفْت رَہْنا

حاصل ہونا، ملنا.

جُفْتِ ضِعْف

(علم ریاضی) دگنا یا جوڑا حصہ۔

جُفتَہ بَنْدی

(سیاسیات) جوڑے ملانا، جوڑوں میں تقسیم کرنا (Pairing).

جُفْت فَروش

جوتوں کا بیوپاری، جوتے بیچنے والا

جُفْت ساز

جوتے کی جوڑیاں بنانے والا، جوتے بنانے والا کاری گر، چمار، موچی

جُفْت سال

(شماریات) جوڑے والا برس یا سال (شماریات میں اوسط معلوم کرنے کے لیے سالوں کے جوڑے بنائے جاتے ہیں)۔

جُفْت سازی

مجیرا بجانا

جُفْتے آنا

عزت یا شان میں فرق آنا، عیب لگ جانا، بٹہ لگنا، (بیشتر شان کے ساتھ مستعمل)

جُفْت کَرْنا

بیاہنا، شادی کرنا

جُفْت و طاق

ایک اور دو، ایسا عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہوجائے اور وہ جو اس طرح تقسیم نہ ہو سکے، اکیلا اور دو کیلا

جُفْت رَقُوم

(موسیقی) جفت اعداد

جُفْت آفْرِید

یہ ایک روئیدگی ہے اس کا پودا ریت میں پیدا ہوتا ہے اور ہر سال ازسرنو اُگتا ہے ایک بالشت تک طول رکھتا ہے اس میں ایک ساق گرہ دار ہوتی ہے پتے اس کے چنوں کے پتوں سے چھوٹے اور کثرت سے ہوتے ہیں اس کی ساق کے سر پر صنوبری شکل کے تین غلاف (پھلیاں) لگےہوتے ہیں جن کی شکل پڑ یا بادام کی سی ہوتی ہے ؛ ایک رستنی سورنجان کی طرح .

جُفتی کرنا

۔جانوروں کا جفت ہونا۔ اپنی مادہ کے ساتھ۔

جُفْتِ حَلال

جائز جوڑا،(مجازاََ) شوہر.

جُفْتے پَڑْنا

کپڑے کے تاگے جابجا سے سمٹ کر ایک میں مل جانا، دھلے ہوئے کپڑے کا تار تار ہونا

جُفتی کھانا

جانوروں کا جفت ہونا اپنی مادہ کے ساتھ۔، نر اور مادہ کا ایک دوسرے کو ملنا

جُفْت شُماری

دو پرتقسیم ہو سکنے والے اعداد کا، برابر اعداد والا۔

جُفْت فَروشی

جفت فروش (رک) کا اسم کیفیت ،جوتے بیچنے کا کام ۔

جُفْتی کھیلْنا

مباشرت کرنا، جنسی ملاپ میں مشغول ہونا

جُفْتی پَڑْ پَڑْنا

رک : جفتے آنا

جُفْتے پَڑْجانا

کپڑے کا دھاگوں کا اکٹھا ہوجانا، باریک کپڑے کو دھونے یا کھینچنے سے ایسا ہوجاتا ہے، بعض وقت باریک کپڑے کو پھاڑنے سے بھی ایسا ہوتا ہے

جُفْتی پَڑ جانا

رک : جفتے آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone