تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُفْت آفْرِید" کے متعقلہ نتائج

جُفْت آفْرِید

یہ ایک روئیدگی ہے اس کا پودا ریت میں پیدا ہوتا ہے اور ہر سال ازسرنو اُگتا ہے ایک بالشت تک طول رکھتا ہے اس میں ایک ساق گرہ دار ہوتی ہے پتے اس کے چنوں کے پتوں سے چھوٹے اور کثرت سے ہوتے ہیں اس کی ساق کے سر پر صنوبری شکل کے تین غلاف (پھلیاں) لگےہوتے ہیں جن کی شکل پڑ یا بادام کی سی ہوتی ہے ؛ ایک رستنی سورنجان کی طرح .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُفْت آفْرِید کے معانیدیکھیے

جُفْت آفْرِید

juft-aafriidजुफ़्त-आफ़रीद

  • Roman
  • Urdu

جُفْت آفْرِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہ ایک روئیدگی ہے اس کا پودا ریت میں پیدا ہوتا ہے اور ہر سال ازسرنو اُگتا ہے ایک بالشت تک طول رکھتا ہے اس میں ایک ساق گرہ دار ہوتی ہے پتے اس کے چنوں کے پتوں سے چھوٹے اور کثرت سے ہوتے ہیں اس کی ساق کے سر پر صنوبری شکل کے تین غلاف (پھلیاں) لگےہوتے ہیں جن کی شکل پڑ یا بادام کی سی ہوتی ہے ؛ ایک رستنی سورنجان کی طرح .

Urdu meaning of juft-aafriid

  • Roman
  • Urdu

  • ye ek ro.iidagii hai is ka paudaa riit me.n paida hotaa hai aur har saal azsar-e-nau ugtaa hai ek baalishat tak tuul rakhtaa hai is me.n ek saak girahdaar hotii hai pate is ke chunuu.n ke patto.n se chhoTe aur kasrat se hote hai.n is kii saak ke sar par sanobarii shakl ke tiin Galaaf (phaliyaan) lage hote hai.n jin kii shakl pa.D ya baadaam kii sii hotii hai ; ek rastnii soranjaan kii tarah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُفْت آفْرِید

یہ ایک روئیدگی ہے اس کا پودا ریت میں پیدا ہوتا ہے اور ہر سال ازسرنو اُگتا ہے ایک بالشت تک طول رکھتا ہے اس میں ایک ساق گرہ دار ہوتی ہے پتے اس کے چنوں کے پتوں سے چھوٹے اور کثرت سے ہوتے ہیں اس کی ساق کے سر پر صنوبری شکل کے تین غلاف (پھلیاں) لگےہوتے ہیں جن کی شکل پڑ یا بادام کی سی ہوتی ہے ؛ ایک رستنی سورنجان کی طرح .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُفْت آفْرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُفْت آفْرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone