تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَفْر" کے متعقلہ نتائج

جَفْر

ایک علم کا نام جس میں حروف واعداد کے ذریعے احوال غیب دریافت کرتے ہیں

جَفْری

جفر (رک) سے منسوب یا متعلق ،علم جفر جاننے والا، جفّار، علم جفر کا ماہر ۔

جَفْرِ جامِع

جفر کے قاعدے کی ایک جدول ،اس کتاب میں ۲۸ جز ہیں اور ہر جز میں ۲۸ صفحات ہیں اس کی مدد سے غیب کے حالت معلوم کیے جاتے ہیں ۔

جَفْر داں

जफ़ की विद्या जाननेवाला, भविष्यवक्ता, परोक्षवादी।

جَفْرِ اَحْمَر

علم جفر کی ایک قسم یا جدول جس سے غیبی حالات معلوم ہوتے ہیں

جَفْرِ اَبْیَض

علم جفر کی ایک قسم یا جدول ؛ تبرکات۔

جَفْرِ کَبِیر

رک : جفر جامع ۔

عِلْم جَفْر

غیبی حالات سے آگاہ ہونے کا علم ، وہ علم جس میں حروف و اعداد کے ذریعے سے احوال غیب دریافت کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَفْر کے معانیدیکھیے

جَفْر

jafrजफ़्र

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جَفْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک علم کا نام جس میں حروف واعداد کے ذریعے احوال غیب دریافت کرتے ہیں
  • چھوٹے بیل کی کھال
  • بکری یا بھیڑ کا بچہ

Urdu meaning of jafr

  • Roman
  • Urdu

  • ek ilam ka naam jis me.n huruuf vaaadaad ke zariiye ahvaal Gaib daryaafat karte hai.n
  • chhoTe bail kii khaal
  • bikrii ya bhii.D ka bachcha

English meaning of jafr

Noun, Masculine

  • occult study of numbers and letters, the art of prediction by analysing words in question
  • art of divination by examining the entrails of a lamb
  • art of engraving, writing or making amulets and charms
  • lamb or kid that has begun to graze
  • parchment (formerly used for writing)

जफ़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे बैल की खाल
  • बकरी या भेड़ का बच्चा
  • एक विद्या जिससे परोक्ष ज्ञान प्राप्त होता है

جَفْر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَفْر

ایک علم کا نام جس میں حروف واعداد کے ذریعے احوال غیب دریافت کرتے ہیں

جَفْری

جفر (رک) سے منسوب یا متعلق ،علم جفر جاننے والا، جفّار، علم جفر کا ماہر ۔

جَفْرِ جامِع

جفر کے قاعدے کی ایک جدول ،اس کتاب میں ۲۸ جز ہیں اور ہر جز میں ۲۸ صفحات ہیں اس کی مدد سے غیب کے حالت معلوم کیے جاتے ہیں ۔

جَفْر داں

जफ़ की विद्या जाननेवाला, भविष्यवक्ता, परोक्षवादी।

جَفْرِ اَحْمَر

علم جفر کی ایک قسم یا جدول جس سے غیبی حالات معلوم ہوتے ہیں

جَفْرِ اَبْیَض

علم جفر کی ایک قسم یا جدول ؛ تبرکات۔

جَفْرِ کَبِیر

رک : جفر جامع ۔

عِلْم جَفْر

غیبی حالات سے آگاہ ہونے کا علم ، وہ علم جس میں حروف و اعداد کے ذریعے سے احوال غیب دریافت کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَفْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَفْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone