تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَفّ" کے متعقلہ نتائج

جَفّ

سوکھنا ، خشک ہونا ، تراکیب میں مستعمل.

جُف

آدمیوں کا گروہ ، آدمیوں کی بہت بڑی جماعت ل کھوکھلی چیز (پولے یا بانس کے نرکل کی طرح) ، (مجازاً) قلم ؛ بڑی عمر کا آدمی ، بہت بوڑھا آدمی .

جَفِّ قَلَم

رک : جف القلم.

جَفُّ اْلقَلَم

لفظاً: قلم سوکھ گیا، مشہور حدیث "جَفَ٘ الَقَلُم بماھُوَکائنِ" کا ایک حصہ جس کے معنی ہیں کہ قلم قدرت تمام امور لکھ چکا اب تبدیلی ممکن نہیں

جُفَّہ

رک : جف (= گروہ ، جماعت).

جَفا

ظلم، ستم، زیادتی، ناانصافی

جُفتہ

۱۔ شکن، سلوٹ، رک : جَفْت ۔

جَفْنَہ

جفنہ بہت بڑے کون٘ڈے کو کہتے ہیں

جَفْنی

جفن (رک) سے منسوب یا متعلق، جفن کا.

جَفا پَسَن٘د

ظلم چاہنے والا، جور و ستم کو اچھا سمجھنے والا

جُفاۃ

مرد ناہموار ، کندہ نا تراش ؛ سفاک.

جُفْت ہونا

جوڑا ہونا، (نر و مادہ کا) جفتی کھانا، جنسی ملاپ ہونا

جَفا پیشَہ

ظالم، ستمگر، سفاک، بے رحم

جُفْت رَہْنا

حاصل ہونا، ملنا.

جَفا دِیدَہ

ستم رسیدہ ، مظلوم.

جُفْتِ ضِعْف

(علم ریاضی) دگنا یا جوڑا حصہ۔

جَفائی

رک : جفا.

جَفْتِ پِسْتَہ

پوست مین٘گ سے ملا ہوا ہوتا ہے اس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور یہ پتلا ہوتا ہے اس کو جفت پستہ کہتے ہیں ؛ پستے کا چھلکا.

جَفْنی فَتْحَہ

اوپر نیچے کی پلکوں کا درمیانی کھلاؤ یا کشادگی کا فاصلہ

جَفا شِعار

ظالم، ستمگر، سفاک، بے رحم

جَفْرِ جامِع

جفر کے قاعدے کی ایک جدول ،اس کتاب میں ۲۸ جز ہیں اور ہر جز میں ۲۸ صفحات ہیں اس کی مدد سے غیب کے حالت معلوم کیے جاتے ہیں ۔

جَفا کَشِیدَہ

ظلم سہا ہوا، مظلوم، ستم رسیدہ

جَفا شِعاری

جفا شعار (رک) کا اسم کیفیت ، جفا

جُفتَہ بَنْدی

(سیاسیات) جوڑے ملانا، جوڑوں میں تقسیم کرنا (Pairing).

جَفا کَشی

۱. محنت مشقت اُٹھانا.

جفائے چرخ

tyranny of the heavens

جفا پیشْگی

-अत्याचार का व्यवहार।।

جفا خو

محنتی، مشقت کرنے والا، صابر، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا

جُفْتے

جفتہ کی جمع یا مغیرہ حالت، کپڑے کی بناوٹ میں رہ جانے والی سلوٹ، شکن یا دراڑیں، سلوٹیں، شکنیں، جھریاں

جَفا جُو

جفا پیشہ، ظالم، ستم گر، جفا گر، جفا گستر، سفاک، بے رحم

جَفْن

۱۔ آن٘کھ کا پپوٹا.

جَفْر

ایک علم کا نام جس میں حروف واعداد کے ذریعے احوال غیب دریافت کرتے ہیں

جفا کفا

جور و ظلم و ستم ، سختی و مصیبت، محنت و مشقت، آفت و فاقہ کشی

جفا کیش

habitually insincere, disloyal

جُفْت فَروش

جوتوں کا بیوپاری، جوتے بیچنے والا

جُفْت

۱. (i) جوڑا ، وہ عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہو جائے (طاق کی ضد) ، ہر شے جو دو ہوں.

جَفا کار

بیداد گر، ستم گر، ناانصافی کرنے والا، بے رحم

جَفا کَش

محنتی، مشقت کرنےوالا

جَفْرِ اَحْمَر

علم جفر کی ایک قسم یا جدول جس سے غیبی حالات معلوم ہوتے ہیں

جَفْرِ اَبْیَض

علم جفر کی ایک قسم یا جدول ؛ تبرکات۔

جَفْری

جفر (رک) سے منسوب یا متعلق ،علم جفر جاننے والا، جفّار، علم جفر کا ماہر ۔

جَفا گری

جفا کاری، وہ ہتھکنڈے جن سے ظلم زیادتی اور ناانصافی کی جائے، مجازاً: معشوق کی زیادتیاں

جَفْر داں

जफ़ की विद्या जाननेवाला, भविष्यवक्ता, परोक्षवादी।

جُفْت ساز

جوتے کی جوڑیاں بنانے والا، جوتے بنانے والا کاری گر، چمار، موچی

جُفْت سال

(شماریات) جوڑے والا برس یا سال (شماریات میں اوسط معلوم کرنے کے لیے سالوں کے جوڑے بنائے جاتے ہیں)۔

جُفْتی

نر و مادہ کا جنسی ملاپ، نر و مادہ کا باہم ملنا، نر کا مادہ پر چڑھنا

جُفتَک

چکوا، چکوی

جَفا طَلَب

مشقت و محنت کا خواہاں، ظلم یا اذیت چاہنے والا

جَفا جُوئی

cruelty, oppression

جَفا کاری

جفا کار کا اسم کیفیت، ظلم و ستم گری، ناانصافی

جَفا پیشی

cruelty, oppression

جَفا کیشی

cruelty, oppression

جُفْت سازی

مجیرا بجانا

جَفا کَفا تو راجاؤں پَر پَڑْتی آئی ہے

تکلیف اور مصیبت سے بڑے آدمی نہیں بچتے .

جَفا اُٹھنا

جفا اُٹھنا (رک) کا لازم.

جُفْتے آنا

عزت یا شان میں فرق آنا، عیب لگ جانا، بٹہ لگنا، (بیشتر شان کے ساتھ مستعمل)

جُفْت کَرْنا

بیاہنا، شادی کرنا

جَفا طِینَت

رک : جفا پیشہ .

جُفْت و طاق

ایک اور دو، ایسا عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہوجائے اور وہ جو اس طرح تقسیم نہ ہو سکے، اکیلا اور دو کیلا

جُفْت رَقُوم

(موسیقی) جفت اعداد

اردو، انگلش اور ہندی میں جَفّ کے معانیدیکھیے

جَفّ

jaffजफ़्फ़

  • Roman
  • Urdu

جَفّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوکھنا ، خشک ہونا ، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of jaff

  • Roman
  • Urdu

  • suukhnaa, Khushak honaa, taraakiib me.n mustaamal

जफ़्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَفّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَفّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone