تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے
Roman
جُھوٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
- جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
- غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
- ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
- جعلی ، کھوٹا یا نقلی (سکّہ یا دستاویز وغیرہ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
- مصنوعی یا تقلی (لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ) ، اصل کی ضد .
- (عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
- کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
- (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
- ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
- ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ (عضو یا اوزار وغیرہ).
شعر
جھوٹا جو کہا میں نے تو شرما کے وہ بولے
اللہ بگاڑے نہ بنی بات کسی کی
خوب نبھے گی ہم دونوں میں میرے جیسا تو بھی ہے
تھوڑا جھوٹا میں بھی ٹھہرا تھوڑا جھوٹا تو بھی ہے
آپ نے جھوٹا وعدہ کر کے
آج ہماری عمر بڑھا دی
Urdu meaning of jhuuTaa
Roman
- bachaa kachchaa, pasKhurdaa, jo kuchh khaane piine ke baad chho.D dene ke sabab bach rahe niiz vo shaiy jis me.n se kuchh kha liyaa ho ya pii liyaa ho
- jhuuT bolne vaala, daroG ko, be.iimaan
- Gair haqiiqii, banaavaTii, dikhaave ka (asal ya haqiiqii kii zid)
- a.isaa vaaadaa, ahd ya ummiid vaGaira jo puurii na ho ; Galat Khabar
- jaalii, khoTa ya naqlii (sakaa ya dastaavez vaGaira) jise daGaa baazii se asal ke mutaabiq banaa liyaa gayaa ho
- masnuu.ii ya taklii (lachke goTe ka kaam ya javaaharaat ya sonaa chaandii vaGaira), asal kii zid
- (amomaa bartan ya kap.Daa vaGaira) istimaal kyaa hu.a, barta hu.a, jise pahna ya o.Dhaa gayaa ho ya bartan jis me.n kuchh khaaya piyaa gayaa ho, kore ka naqiiz
- khaane piine kii a.isii chiiz jise kisii ne tho.Daa saa kha pii liyaa ho, ulash kyaa hu.a
- (kanaa.eৃ) vo aurat jo duusre ke istimaal me.n aachukii ho, daashta, rakhail
- a.isaa vaar jo Khaalii jaaye ya kaaragar na ho
- naakaara, bekaar, az kaar rafta (uzuu ya auzaar vaGaira)
English meaning of jhuuTaa
Noun, Masculine
- liar, braggart, knave
- fake, imitation (jewellery, embroidery, etc.)
Adjective
- (of henna) badly daubed or fading
- (of tinsel) not of pure gold or silver
- (work) spurious, base
- false, untrue, fabricated
- leftover (food), (food) from which someone has eaten a little
- unwashed (dish, etc.)
جُھوٹا کے قافیہ الفاظ
جُھوٹا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کالا لوگ
تحقیری کلمۂ تخاطب ، برصغیر پر حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندوں کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب ، کالے لوگ کا بگاڑ .
کالا تاڑ
تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والا ایک درخت جس کے پھل کسیلے میٹھے ، سرد اور دیر ہضم ہوتے ہیں، اس میں سے رال کی طرح گوند نکلتا ہے جو بہت تیز اور دست آور ہوتا ہے اس گوند کو بہت سی ادویات میں استعمال کرتے ہیں ار اس کے بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے، سیاہ تمال
کالا طاقی
زہریلے سان٘پ کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے ، ڈھائی فٹ لن٘با ہوتا ہے اور نصف انچ سے کچھ کم موٹا رنگ سیاہ اور میلا سا ہوتا ہے .
کالا پانی
خلیج بنگال میں جزائر انڈمان جہاں بر صغیر پرانگریزوں کی حکمرانی کے دور میں شدید جرائم کے مجرم اور عمر بھر کے قیدی سزا کے طور پر بھیجے جایا کرتے تھے، وہاں کی آب و ہوا بہت خراب تھی، صحت کے لئے بے حد مضر، اسی سزا کو سمندر پار دیس نکالے کی سزا کہتے تھے، حبس دوام بعبور دریائے شور
کالا تھور
(زراعت) تھور کی ایک قسم جس میں تھور کے اثر سے کاربونیٹ بطور سوڈیم کاربونیٹ کے زمین کے اندر موجود ہوتا ہے اور پھر وہ نامیاتی مادے کو حل کرلیتا ہے اور اس طرھ زمین سیاہ نظر آتی ہے اور کوئی پودا اگنے کے قابل نہیں ہوتا ہے
کالا دھن
ناجائز طریقے سے کمائی ہوئی دولت، غیر قانونی دولت، وہ روپیہ جو انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے حکومت سے چھپا کے جمع کیا جائے
کالا کُوٹ
بچھناگ (ایک زہریلی اور مہلک روئیدگی) کی ایک قسم جس پرسیاہ نقطے ہوتے ہیں اس کا پھول سیاہی مائل ہوتا ہے جس جگہ بچھناگ کی یہ قسم یعنی کالا کوٹ پیدا ہوتی ہے وہاں کوئی دوسری قسم سبزی کی نہیں اگتی، اس کو کھانے کی دواؤں میں استعمال نہیں کرتے .
کالا مُنہ
(برہمی کے موقع پر مستعمل، کوسنے یا بددعا کے طور پر) خدا تجھے رسوا اور روسیاہ کرے، بدنام ہو، رسوا ہو
کالا آزار
کھٹمل کے کاٹے سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جس میں بخار بے قاعدہ طور پر آتا ہے، طحال اور جگر بڑھ جاتے ہیں، جلد پرورم ہوجاتا ہے، اکثر جلد پر سفید دھبے گچھے کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں اور یہ دھبے بڑھ کر چنے کے دانے کے برابر ہوجاتے ہیں جو عموماً گردن یا چہرے پر پائے جاتے ہیں
کالا چَپ
سان٘پ کی ایک قسم جس کا آدھا دھڑ اُوپر کا سفید اور نیچے کا سیاہ بتایا جاتا ہے یا سَرسفید اور باقی تمام بدن کالا ہوتا ہے، یہ ڈیڑھ فٹ لمبا پون انچ موٹا ہوتا ہے ، آنکھین سیاہ اور اندر کو ہوتی ہیں، پّھن رکھتا ہے مگر کُھر کا نشان نہیں .
کالا مِینا
(مینا کاری) سیاہ دھات جو میناکاری کے لیے سیسے ، چان٘دی اور تان٘بے کے مرکّب سے تیّار کی جاتی ہے ، اس طرح کہ دو حصے سیسہ ایک حصہ چاندی اور ایک حصّہ تان٘بے کو ملا کر گلایا جاتا ہے ، بیدری (دکن) کا .
کالا رِیچھ
سیاہ رن٘گ کا ریچھ جس کی کھوپڑی خاکی ریچھ کی نسبت زیادہ اُبھری ہوئی ہوتی ہے ، زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور ان ہی درختوں کے پھل ، گریاں نرم چھال اس کی خوراک ہے .
کالا جادُو
ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل
کالا کُڑا
اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .
کالا نَرْما
(زراعت) کپاس کی ایک قسم جس میں کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتے ہے اس کے پودے جھاڑی دار مضبوط ہوتے ہیں، اس کے بیج کا رنگ کالا ہوتا ہے
کالا بَنْجَر
وہ قطعۂ اراضی جو پہاڑی علاقوں میں کچھ عرصہ بلا کاشت چھوڑ دی جائے تاکہ زمین کی قوت بحال ہوسکے .
کالا نَمک
سیاہ رنگ کا ایک نمک جو ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے، سیاہ رنگ کا نمک جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک
کالا قانُون
وہ قانون جس میں انصاف نہ ہو، من مانی یا کسی ایک گروہ کے فائدے کے لیے بنایا جانے والا قانون، جمہوریت کے خلاف ظلم و تشدد پر مبنی قانون ، غیر منصفانہ قانون
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھوٹا)
جُھوٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔