تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا کُڑا" کے متعقلہ نتائج

کالا کُڑا

اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا کُڑا کے معانیدیکھیے

کالا کُڑا

kaalaa-ku.Daaकाला-कुड़ा

  • Roman
  • Urdu

کالا کُڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .

Urdu meaning of kaalaa-ku.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • indar jo ka daraKht jis kii lakk.Dii saKht hotii hai aur imaarat banaane ke kaam aatii hai, is ke biij ko ka.Dvaa andar jo bolte hai.n, is kii chhaal bhii bataur davaa istimaal hotii hai, daana putlaa lambaa chi.Diyaa kii zabaan kii tarah hotaa hai mazaa ka.Dvaa aur tund hotaa hai aur rang syaah hotaa hai, kaala kuu.Daa, ka.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کالا کُڑا

اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا کُڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا کُڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone