تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

آڑا پاجامَہ

تنگ موری كا چوڑی دار پاجامہ، جو آڑی تراش كا ہوتا ہے

آڑا چَوتالَہ

(موسیقی) طبلے كی تالوں میں سے ایک تال، جس میں لے كے چودہ ماترے اور تال كے سات ماترے ہوتے ہیں، (تیتالہ تال كی خالی یعنی كال پر ماترے گننے سے یہ تال بنتی ہے)

آڑا ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، برگشتہ ہونا

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

آڑا تِرْچھا رَہنْا

آڑا ترچھا ہونا، غصے سے بگڑنا، برہم ہونا

آڑا دَسْتی شِكَنْجَہ

گھاس كے گٹھے باندھنے كی لكڑی كی دو خانے والی مشین

آڑا ترچھا ہونا

غصے سے بگڑنا، برہم ہونا

آڑا گُوڑا

کوڑا کرکٹ، خس وخاشاک

آڑا لَگْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا آڑا اڑنا

آڑا پَڑْنا

الٹ جانا، اوندھا ہوجانا، گرجانا، جھک جانا

آڑا كَپْڑا

مقیشی تار كا ڈوریا جس كے جامے شادی بیاہ میں بنتے ہیں۔

آڑا سِیدھا

الٹا سیدھا، بے تكا، بے ڈھنگا، غلط سلط، جیسے: پلنگ ہم سے آڑا سیدھا جیسا بنایا جا سكتا تھا بنا دیا

آڑا مانْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا دائیں یا بائیں كس رخ دب كر اڑنا

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

آڑا تِرْچھا

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا، گھائیاں بتانا

آڑا اُتارْنا

زور دار پتنگ كو ہوا كے رخ سے بچا كر نیچے لانا

آڑا آڑا

آڑا (رک) كی تكرار، جیسے: نواڑ كی بناوٹ كے بر خلاف بان سے چار پائی كو آڑا آڑا بنا جاتا ہے

آڑا چَڑھانا

(پتنگ بازی) حریف كے پتنگ پر اپنی پتنگ كو ترچھا لے جانا

آڑا لَگا لینا

(پتنگ بازی) كسی طرف زیادہ جھكے ہوئے پتنگ كو ڈور دے كر روكنا اور ہوا كی تم پر لے آنا۔

آڑا آنا

رک: آڑے آنا

آڑا وقت

مصیبت اور نكلیف كے دن، مشكلات كا موقع، (كسی شے كی) سخت ضرورت كا زمانہ

آڑا تِرْچھا آنا

آوازہ كسنا، برا بھلا كہنا، پھبتی اڑانا

آڑا گوڑی

کارو باری لوگوں کا باہمی لین دین، کھاتہ دھاری، تبادلہ رقم

آڑا گوڑا

کارو باری لوگوں کا باہمی لین دین، کھاتہ دھاری، تبادلہ رقم

آڑا گوڑی مارْنا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا كِھینْچ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ كو حریف كے پتنگ كے اوپر سے یا نیچے سے لے جانا اور مخالف سمت میں كھینچنا۔

آڑا تِرچْھا كَرنا

لگے ہاتھوں لینا، (كسی پر) غصہ كرنا

آڑا گوڑی چَڑھانا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا گوڑی لَگانا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا گوڑی دینا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا چھوڑا پاڑا

بے معنی اور مہمل بات

آڑ ہونا

بہانہ ہونا

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا

jhuuTaaझूटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عضو

جُھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
  • جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
  • غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
  • ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
  • جعلی ، کھوٹا یا نقلی (سکّہ یا دستاویز وغیرہ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
  • مصنوعی یا تقلی (لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ) ، اصل کی ضد .
  • (عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
  • کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
  • (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
  • ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
  • ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ (عضو یا اوزار وغیرہ).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhuuTaa

Noun, Masculine

Adjective

  • (of henna) badly daubed or fading
  • (of tinsel) not of pure gold or silver
  • (work) spurious, base
  • false, untrue, fabricated
  • leftover (food), (food) from which someone has eaten a little
  • unwashed (dish, etc.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone