تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھوٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ کے معانیدیکھیے
جُھوٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. غلط ، جھوٹا .
- ۱. واقعے یا حقیقت کے خلاف بات یا بیان ، غلط بیانی ، دروغ گوئی ، سچ کی ضد .
- ۲. عدن واقفیت ، حقیقت و سچائی کی ضد .
- ۲. بہکانے والی (بات) ، جھوٹ موٹ (رک) .
- ۳. جھوٹن (رک) ، پس خوردہ ، کھا کر چھوڑا ہوا .
اسم، مؤنث
- ہوا کے ساتھ زور کی بارش .
شعر
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
English meaning of jhuuT
Noun, Masculine
- lie, falsehood, untruth, fabrication
Noun, Feminine
- heavy rain with wind
झूट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- असत्य, छल, धोखा, बहाना, झूठ, ग़लत
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हवा के साथ ज़ोर की बारिश
جُھوٹ سے متعلق محاورے
جُھوٹ کے قافیہ الفاظ
جُھوٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھوٹ)
جُھوٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔