تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیزاب" کے متعقلہ نتائج

تیزاب

ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ (عموماً نمک، گندھک، شورو وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے، ہائیڈروجن اور آکسیجن کا لازمی جز یا عنصر بھی ہے، سوزش اور کاٹ کی خاصیت رکھتا ہے)، ترشہ

تیزابی فُضلَہ

toxic waste

تیزاب بَولی

پیشاب میں تیزاب کی زیادتی جو عموماً انسان اور چوپایوں کے پیشاب میں کم اور رینْگنے والے کیڑوں کے پیشاب میں زیادہ پائی جاتی ہے

تیزاب فارُوقی

ماءالملک جس کو تیزاب فاروقی کہتے ہیں نمک اور شورے کے تیزابوں سے مرکب ہوتا ہے اور جس میں سونا حل ہو جاتا ہے.

تیزابِیا

(نیاری) وہ شخص جو سونے کی پر کھ کا کام کرتا ہے ، پر کھیا.

تیزابِیَت

تیزاب کا اثر، تیزاب کی تاثیر، شوربت

تیزابی اَفراز

(نباتیات) ترشئی اخراج ، ربزش ، ترشئی ابھار.

تیزابی

تیزاب سے متعلق، تیزاب کا تیزاب سے بنا ہوا، تیزاب ملا ہوا، تیزاب کے اثر سے بگڑا یا بنا ہوا

تیزابی سونا

چوبیس قیراط والا خالص سونا جسے اصلی سونا کہا جاتا ہے جس کو خالص بنانے کے لیے اس کو تیزاب سے صاف کرتے ہیں

تیزابی لاوا

آتش فشانی سے نکلنے والا وہ ماد جس میں نمکیات کا عنصر زیادہ ہو ، تیزابیت والا لاوا.

سُہاگے کا تیزاب

ایک ضعیف تیزاب ہے ، سُہاگے کے حل کیے ہوئے پانی میں گندھک کا تیزب داخل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ، اس میں حیوانی و نباتی اشیا رکھنے سے سڑنے نہیں پاتیں ، بورک ایسڈ.

نَمَک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب، ہائیڈروجن اور کلورین کا تیزاب (Hydrochloric acid)

نِیبُو کا تیزاب

کیمیائی عمل کے ذریعے نیبو سے تیار کردہ ترشہ۔

گَنْدَھک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

شورے کا تیزاب

شورہ اور گندھک کا تیزاب اور پانی ملا کر کشید شدہ تیزاب، نائٹرک ایسڈ

لوبان کا تیزاب

ایک تیزاب جو لوبان کی تصعید کرنے سے حاصل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تیزاب کے معانیدیکھیے

تیزاب

tezaabतेज़ाब

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تیزاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ (عموماً نمک، گندھک، شورو وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے، ہائیڈروجن اور آکسیجن کا لازمی جز یا عنصر بھی ہے، سوزش اور کاٹ کی خاصیت رکھتا ہے)، ترشہ

    مثال تیزاب ایسی چیز ہے جس سے تعمیری کام بھی کیا جا سکتا ہے اور یہ بربادی کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے

شعر

Urdu meaning of tezaab

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka intihaa.ii darje ka tez aur tursh kiimiiyaa.ii syaal maadda (umuuman namak, gandhak, shuuruu vaGaira se taiyyaar kiya jaataa hai, haa.iiDrojan aur auksiijan ka laazimii juz ya ansar bhii hai, sozish aur kaaT kii Khaasiiyat rakhtaa hai), trishaa

English meaning of tezaab

Noun, Masculine

  • acid

    Example Tezab aisi chiz hai jisse tamiri kaam bhi kiya ja sakta hai aur ye barbadi ke liye bhi istimal ho sakta hai

तेज़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अम्ल, एसिड, एक रासायनिक पानी जो नमक, शोरा आदि चीजों से बनता है

    उदाहरण तेज़ाब ऐसी चीज़ है जिससे तामीरी काम भी किया जा सकता है और यह बरबादी के लिए भी इस्तिमाल हो सकता है

تیزاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیزاب

ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ (عموماً نمک، گندھک، شورو وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے، ہائیڈروجن اور آکسیجن کا لازمی جز یا عنصر بھی ہے، سوزش اور کاٹ کی خاصیت رکھتا ہے)، ترشہ

تیزابی فُضلَہ

toxic waste

تیزاب بَولی

پیشاب میں تیزاب کی زیادتی جو عموماً انسان اور چوپایوں کے پیشاب میں کم اور رینْگنے والے کیڑوں کے پیشاب میں زیادہ پائی جاتی ہے

تیزاب فارُوقی

ماءالملک جس کو تیزاب فاروقی کہتے ہیں نمک اور شورے کے تیزابوں سے مرکب ہوتا ہے اور جس میں سونا حل ہو جاتا ہے.

تیزابِیا

(نیاری) وہ شخص جو سونے کی پر کھ کا کام کرتا ہے ، پر کھیا.

تیزابِیَت

تیزاب کا اثر، تیزاب کی تاثیر، شوربت

تیزابی اَفراز

(نباتیات) ترشئی اخراج ، ربزش ، ترشئی ابھار.

تیزابی

تیزاب سے متعلق، تیزاب کا تیزاب سے بنا ہوا، تیزاب ملا ہوا، تیزاب کے اثر سے بگڑا یا بنا ہوا

تیزابی سونا

چوبیس قیراط والا خالص سونا جسے اصلی سونا کہا جاتا ہے جس کو خالص بنانے کے لیے اس کو تیزاب سے صاف کرتے ہیں

تیزابی لاوا

آتش فشانی سے نکلنے والا وہ ماد جس میں نمکیات کا عنصر زیادہ ہو ، تیزابیت والا لاوا.

سُہاگے کا تیزاب

ایک ضعیف تیزاب ہے ، سُہاگے کے حل کیے ہوئے پانی میں گندھک کا تیزب داخل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ، اس میں حیوانی و نباتی اشیا رکھنے سے سڑنے نہیں پاتیں ، بورک ایسڈ.

نَمَک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب، ہائیڈروجن اور کلورین کا تیزاب (Hydrochloric acid)

نِیبُو کا تیزاب

کیمیائی عمل کے ذریعے نیبو سے تیار کردہ ترشہ۔

گَنْدَھک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

شورے کا تیزاب

شورہ اور گندھک کا تیزاب اور پانی ملا کر کشید شدہ تیزاب، نائٹرک ایسڈ

لوبان کا تیزاب

ایک تیزاب جو لوبان کی تصعید کرنے سے حاصل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیزاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیزاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone