تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیزَک" کے متعقلہ نتائج

تیزَک

ایک بوٹی صنوبری شکل اور چھوٹی گانْٹھ ہوتی ہے اوپر سے رنْگ زردی مائل ہوتا ہے اس کو تیزک کہتے ہیں یہ بھی سینْگھیا سے علیحدہ ہے اور بچھناگ کے قبیل سے ہے ، قرون السنبل ، لاط : Lepidium Sativum.

تَرَہ تیزَک

۔(ف) مذکر۔۱۔ہالم کا ساگ۔ ایک قسم کے ساگ کا نام جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ ۲۔اردو میں تعلّی۔ لاف گزاف کے معنی میں ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیزَک کے معانیدیکھیے

تیزَک

tezakतेज़क

وزن : 22

تیزَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بوٹی صنوبری شکل اور چھوٹی گانْٹھ ہوتی ہے اوپر سے رنْگ زردی مائل ہوتا ہے اس کو تیزک کہتے ہیں یہ بھی سینْگھیا سے علیحدہ ہے اور بچھناگ کے قبیل سے ہے ، قرون السنبل ، لاط : Lepidium Sativum.
  • ایک قسم کا تیز اور خوشبو دار پودا جس کے پتے فرنْگی چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، ترا تیزک ، حلیم.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

تیزَک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیزَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیزَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone