تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکا کے معانیدیکھیے
جُھکا کے اردو معانی
صفت
- جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل
- خمیدہ، خمدار، مُڑا ہوا (نباتیات) سرس فرو، لیٹا ہوا، پڑا ہوا (پودا وغیرہ)
شعر
دل ہے قدموں پر کسی کے سر جھکا ہو یا نہ ہو
بندگی تو اپنی فطرت ہے خدا ہو یا نہ ہو
دلی کہاں گئیں ترے کوچوں کی رونقیں
گلیوں سے سر جھکا کے گزرنے لگا ہوں میں
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
English meaning of jhukaa
Adjective
- bent, stooping, curved
- bowed, bent
- decumbent (plant)
جُھکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھکا)
جُھکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔