تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَل مَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَل مَرنا کے معانیدیکھیے
جَل مَرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- جل جانا، جل کرختم ہوجانا، ارادے سے مرجانا، ستی ہوجانا
- رشک سے پیچ و تاب کھانا، الجھ الجھ کر رہنا
شعر
جل مرنا تو سہل ہے لیکن جلتے رہنا مشکل ہے
شمع کی اتنی بات تو کوئی جا کہہ دے پروانے سے
English meaning of jal-marnaa
Compound Verb
- burn to death
- be extremely jealous
जल-मरना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- जल जाना, जल कर भष्म हो जाना, इरादे से मर जाना, सती हो जाना, ईर्ष्या या द्वेष में जल कर कबाब होना, किसी की भलाई न देख सकना, उलझ उलझ कर रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَل مَرنا)
جَل مَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔