تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْڈا کَھڑا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ روزْگار

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لالْما

سُرخی، لالی، شفق

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْڈا کَھڑا کَرنا کے معانیدیکھیے

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا

jhanDaa kha.Daa karnaaझंडा खड़ा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا کے اردو معانی

  • فریاد یا استغاثہ کے واسطے عَلَم نصب کرنا ؛ فتح حاصل کرنا .
  • تسلُّط جمانا ، قبضہ کرنا .
  • نشان بغاوت بلند کرنا ؛ نشان فتح و ظفر بلند کرنا ، کسی خوشی کے موقع پر علَم بلند کرنا .
  • کسی مقصد کی لیے لوگوں کو جمع کرنے یا فوج اکٹھا کرنے کے لیے نشان گاڑنا ؛ جماعت بنانا .

Urdu meaning of jhanDaa kha.Daa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • faryaad ya istiGaasa ke vaaste ilm nasab karnaa ; fatah haasil karnaa
  • tasallut jamaanaa, qabzaa karnaa
  • nishaan baGaavat buland karnaa ; nishaan fatah-o-zafar buland karnaa, kisii Khushii ke mauqaa par ilm buland karnaa
  • kisii maqsad kii li.e logo.n ko jamaa karne ya fauj ikaTThaa karne ke li.e nishaan gaa.Dnaa ; jamaat banaanaa

झंडा खड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी मक़सद की लिए लोगों को जमा करने या फ़ौज इकट्ठा करने के लिए निशान गाड़ना , जमात बनाना
  • तसल्लुत जमाना, क़बज़ा करना
  • निशान बग़ावत बुलंद करना , निशान फ़तह-ओ-ज़फ़र बुलंद करना, किसी ख़ुशी के मौक़ा पर इल्म बुलंद करना
  • फ़र्याद या इस्तिग़ासा के वास्ते इल्म नसब करना , फ़तह हासिल करना

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ روزْگار

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لالْما

سُرخی، لالی، شفق

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْڈا کَھڑا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone