تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھالَر" کے متعقلہ نتائج

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

ڈھاڑ

پچھلے دان٘ت جن سے غذا چبائی جاتی ہے ، ڈاڑھ .

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

ڈھیڑ

ڈھیر، نیز ڈھیڈ مجھ

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دھیڑ

دراوڑی نسل کی ایک قوم جو دکن کے علاقے تلنگانہ میں آباد ہے اور اچھوتوں میں شمار ہوتی ہے ؛ کالا کلوٹا سیاہ.

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

دَھڑ مار

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں جسم سے ٹکر مار کر مقابل کو گرا دیا جاتا ہے.

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

ڈَھڈ

اوگھٹ (یعنی نوت کے وقت بہ آواز بلند بولے جانے والے الفاظ) کا بیسواں لفظ

دَھڑ دیسی

دَھڑ کی آواز کے ساتھ، یکبارگی، اچانک، دھڑ سے

ڈِھیڈ

انبار ، ڈھیر ، آنکھوں کا میل.

دَھڑ ٹوٹا

کمر شکستہ، خمیدہ کمر، کُبڑا

دھڑ دھڑ

تیز اور شدید آواز جو کسی چیز کی حرکت یا تصادم سے پیدا ہو، کھڑکھڑاہٹ، دروازہ کھٹکھٹانے کی آواز

دَھڑ داری

حمایت، طرفداری، گروہ بندی.

دَھڑ بھائی

ایک فریق کا کوئی فرد، جانبدار

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دَھڑ توڑْنا

شدید صدمہ پہنچانا ، بہت نقصان پہنچانا .

دَھڑا دَھڑ

مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز

دَھڑْ دَھڑی

کپکپی، تھرتھری.

دَھڑ سے

دھڑ کی آواز کے ساتھ ، زور سے شہزادے گھوڑے سے گرے دھڑ سے.

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

ڈھینڈ

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

دَھڑ توڑ

کُشتی کا ایک داؤں

دَھڑ پَڑ

رک : دھڑ (۲).

دَھڑ دَھڑ کانْپنا

ڈَھڑْوا

مینا کی نوع کا پرندہ

دَھڑ دَھڑ کَرْنا

زور زور سے حرکت کرنا، دھڑکنا

دَھڑ دَھڑ جَلْنا

بہت تیزی سے جلنا، کسی قدر آواز کے ساتھ، شعلے دیتے ہوئے جلنا، دہکتے ہوئے جلنا

دَھڑ دَھڑ رَہنا

دَھڑْوی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑْوا

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑ چورانا

جسم تبدیل کرنا، روپ بدلنا، خود کو دوسروں کی نظروں سے چھپانا.

ڈھانڈ

(ٹھگی) تان٘بے، پیتل کے برتن، ڈھامرے، ڈھمیرے

دَھڑ توڑ دینا

کمر شکستہ کر دینا ، بہت کمزور و ناتواں کر دینا .

دَھڑے

دَھڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دَھڑ میں پَڑْنا

پیٹ میں جانا ، کھانا پیٹ میں پہنچنا .

دَھڑ رَہ جانا

فالج ہو جانا، جسم کا بے حس و حرکت ہوجانا

دَھڑ پَکَڑ

دار و گیر ، پکڑ دھکڑ.

دھڑک

دھڑکن، تڑپ، بیقراری

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑ میں ڈالْنا

نگلنا، کھانا

دَھڑ بِٹھا دینا

(کبوتربازی) دوسروں کے کبوتروں کی ٹکڑی کو اپنے کبوتروں کے ذریعے پکڑ لینا .

دَھڑا دَھڑ ہونا

زور سے دھڑکنا.

دَھڑا دَھڑ جَلنا

دَھڑَلّے

دَھڑ میں اُتارْنا

رک : دھڑ میں ڈالنا

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑ جِیو سے لَڑْنا

سوچنا، غور کرنا

دَھڑُوکا

سانڈ یا شیر وغیرہ کے غرّانے اور دہاڑنے کی آواز ، غراہٹ.

دَھڑَلّا

دَھڑْوائی

(دُکان داری) منڈی میں بیوپاری کے مال کی تُلائی کی اُجرت

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

دَھڑَنّا

بھیڑ، انبوہ، ہجوم (بطور جمع مستعمل)

دَھڑُوکُو

دہاڑنے والا ، غرّانے والا ، بلند آواز والا.

دَھڑام

اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

دَھڑ کے اَنْدَر لینا

ہضم کر جانا

دَھڑاک

. جسم پر ڈنڈے یا سون٘ٹے وغیرہ کی ضرب پڑنے کی آواز (عموماً لفظ ''سے'' کے ساتھ).

اردو، انگلش اور ہندی میں جھالَر کے معانیدیکھیے

جھالَر

jhaalarझालर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: خیاطی بنائی نجاری تزئین

جھالَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بنائی) ہرقسم کے کپڑے سرگاہوں کے بغیر بنے چھوڑے ہوئے تانے کے تار، معمولی کپڑوں کے پھلوے جو بغیر سر بان٘دھے اصلی حالت میں چھوڑ دیئے جاتے ہیں سرن یا جھالر کہتے ہیں
  • (نجّاری) سائبان یا کھپریل کی روکارکی اولتی کے نیچے جڑی ہوئی چوبی پٹی جو سادہ یا خوشنما کٹاؤ کے کام کی بنی ہوئی ہوتی ہے مہرک
  • حاشیہ، گوٹ
  • گھڑیال، گھنٹہ جوعبادت کے وقت بجایا جائے، جھان٘جھ، جھال
  • (آرائش) کسی چیز کے کناروں پر آرائش کے لیے لگا ہوا چنٹ دارکپڑے کا مقیشی تاروں موتی پروئے ہوئے ڈوروں یا سادہ ڈوروں یا لڑیوں دار لٹکواں حاشیہ جس میں ہلنے سے لہر سی پیدا ہوتی ہے
  • تارہائے ابریشم۔ یا تارمقیّش یاسوت کے دھاگے یا پروئے ہوئے موتی آرائش کے واسطے رومال دوپٹے چھتری۔ مسند۔ پنکھے وغیرہ کے ارد گرد لگاتے ہیں چنے ہوئے کپڑے کی بھی جھالر بناتے ہیں
  • کنارہ، چھور، جالر، کی قسم کی کنارے پر، لٹکتی ہوئی کوئی بھی چیز

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پکوان جسے جھلرا بھی کہتے ہیں

شعر

English meaning of jhaalar

Noun, Feminine

  • frill, fringe
  • lace, border
  • (Carpentry) decorative frills at the ends of woodwork
  • (Weaving) decorative laces and borders at the end of stitched dresses
  • (Decoration) decorative fringes and frills at the end of decor merchandise

Noun, Masculine

  • a sweet dish, also known as 'Jhalraa'

झालर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बुनाई) हर किस्म के कपड़े सर गाहों के बगै़र बने छोड़े हुए ताने के तार, मामूली कपड़ों के फलवे जो बगै़र सर बांधे असली हालत में छोड़ दिए जाते हैं सरन या झालर कहते हैं
  • (बढ़ईगीरी) छत्र या तंबू के नीचे से जुड़ी एक लकड़ी की पट्टी, जो साधारण या सुरुचिपूर्ण काटने के काम से बनी होती है
  • (सजावट) किसी चीज़ के किनारे पर सजावट के लिए बनाई गई लटकन, शोभा के लिए किसी वस्तु पर लगाया जाने वाला लहरदार किनारा या लटकन
  • तार हाय अबरेशम, या तार मक़ी्यश यासोत के धागे या पिरोए हुए मोती आराइश के वास्ते रूमाल दोपट्टे छतरी। मस्नद, पंखे वग़ैरा के इर्दगिर्द लगाते हैं चुने हुए कपड़े की भी झालर बनाते हैं
  • किनारा, छोर, जालर की किस्म की किनारे पर लटकती हुई कोई भी चीज़
  • किसी विस्तार में उसके एक या कई सिरों पर शोभा या सजावट के लिए टाँका बनाया या लगाया जानेवाला लहरियेदार किनारा या हाशिया, जैसे-तकिये, पंखे या परदे में लगी हुई झालर, सायबान में लगाई जानेवाली झालर
  • घड़ियाल, घंटा जो इबादत के वक़्त बजाया जाये, झांझ, झाल
  • हाशिया, गोट
  • छोर, किनारा, सिरा
  • किसी उत्सव या समारोह आदि में इमारतों पर लगाई जाने वाली बिजली के छोटे छोटे बल्बों की शृंखला
  • देवताओं की पूजा के समय बजाई जाने वाला झाँझ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का पकवान जिसे झलरा भी कहते हैं

جھالَر کے مترادفات

جھالَر کے قافیہ الفاظ

جھالَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھالَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھالَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone