تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھابا" کے متعقلہ نتائج

جھابا

تیل یا گھی رکھنے کا چرمی ظرف جس سے ناپنے کا کام بھی لیتے ہیں، کُپّا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھابا کے معانیدیکھیے

جھابا

jhaabaaझाबा

اصل: ہندی

وزن : 22

جھابا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیل یا گھی رکھنے کا چرمی ظرف جس سے ناپنے کا کام بھی لیتے ہیں، کُپّا
  • لوہے کی چھلنی یا کرچھی
  • وہ گول چمڑے کا بنا ہوا خوان جس میں آٹا چھانتے ہیں
  • مکانوں میں آرائش اور روشنی کے لیے لٹکایا جانے والا ایک قسم کا جھاڑ جس کا پھیلاؤ زیادہ ہوتا ہے
  • جھاؤ یا کسی اور جھاڑ کی شاخوں کا بنا ہوا ٹوکرا جو عام طور سے سبزی ترکاری اور مٹھائی وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں، جھبا، جھوا، جھلّی، جھلّا
  • پرندے اور مرغیاں وغیرہ بند کرنے کا ٹوکرا اس کا منھ کھلا اور پیندا تنگ ہوتا ہے، اسے الٹا کر مرغیاں یا دوسرے پرندے بند کیے جاتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کا مخروطی شکل کا ٹوکرا جو پیندے کی طرف سے بھی کھلا ہوتا ہے، ٹاپا
  • سفری سامان رکھنے کی معمولی چھوٹی ٹوکری

English meaning of jhaabaa

Noun, Masculine

  • a leathern vessel for measuring out or holding oil, ghee, a ladle
  • a basket-like cage for confining poultry
  • a narrow-mouthed milk-pail
  • straw basket, straw plate

झाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घी, तेल आदि रखने का चमड़े का वह कुप्पा जिसमें टोंटी भी लगी रहती है।
  • रहठे का बना हुआ बड़ा टोकरा या दौरा। खाँचा।
  • बड़ा टोकरा; झब्बा; खाँचा
  • कुप्पा
  • पंजाब में आटा छानने के लिए प्रयोग किया जाने वाला चमड़े का गोल थाल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھابا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھابا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words