Search results
Saved words
Showing results for "jhaabaa"
Meaning ofSee meaning jhaabaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of jhaabaa
Noun, Masculine
- a leathern vessel for measuring out or holding oil, ghee, a ladle
- a basket-like cage for confining poultry
- a narrow-mouthed milk-pail
- straw basket, straw plate
झाबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घी, तेल आदि रखने का चमड़े का वह कुप्पा जिसमें टोंटी भी लगी रहती है।
- रहठे का बना हुआ बड़ा टोकरा या दौरा। खाँचा।
- बड़ा टोकरा; झब्बा; खाँचा
- कुप्पा
- पंजाब में आटा छानने के लिए प्रयोग किया जाने वाला चमड़े का गोल थाल।
جھابا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تیل یا گھی رکھنے کا چرمی ظرف جس سے ناپنے کا کام بھی لیتے ہیں، کُپّا
- لوہے کی چھلنی یا کرچھی
- وہ گول چمڑے کا بنا ہوا خوان جس میں آٹا چھانتے ہیں
- مکانوں میں آرائش اور روشنی کے لیے لٹکایا جانے والا ایک قسم کا جھاڑ جس کا پھیلاؤ زیادہ ہوتا ہے
- جھاؤ یا کسی اور جھاڑ کی شاخوں کا بنا ہوا ٹوکرا جو عام طور سے سبزی ترکاری اور مٹھائی وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں، جھبا، جھوا، جھلّی، جھلّا
- پرندے اور مرغیاں وغیرہ بند کرنے کا ٹوکرا اس کا منھ کھلا اور پیندا تنگ ہوتا ہے، اسے الٹا کر مرغیاں یا دوسرے پرندے بند کیے جاتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کا مخروطی شکل کا ٹوکرا جو پیندے کی طرف سے بھی کھلا ہوتا ہے، ٹاپا
- سفری سامان رکھنے کی معمولی چھوٹی ٹوکری
Rhyming words of jhaabaa
Showing search results for: English meaning of jhaba
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jhaabaa)
jhaabaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone