تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحابا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحابا کے معانیدیکھیے
مُحابا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش
- مروت، لحاظ
- فروگزاشت
- صلح، اعانت
- نگہداشت، پاسداری
شعر
وارفتگی کے ساتھ محابا بھی بہت ہے
اظہار تعلق بھی ہے اخفا بھی بہت ہے
محابا کیا ہے میں ضامن ادھر دیکھ
شہیدان نگہ کا خوں بہا کیا
English meaning of muhaabaa
Noun, Masculine
- fear
- lenient or gentle treatment, regard, consideration, kind behaviour
- partiality for, leaning (towards), help, aid
- respect, regard, friendship, affection
- caution, care
मुहाबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुहाबात' का लघु, भय, त्रास, डर, संकोच, पसोपेश, चिन्ता, फ़िक्र
- संकोच, पसोपेश, चिन्ता, फ़िक्र
- भूल-चूक, कमी, कोताही
- सुलह, सहायता
- निरीक्षण, निगरानी
مُحابا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحابا)
مُحابا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔