تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مُحابا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مُحابا کے معانیدیکھیے
بے مُحابا کے اردو معانی
صفت
- بے خوف، بے دھڑک، بلا لحاظ، بلا تامل، بے حجاب
شعر
روکنے والا نہ تھا کوئی خدا کو اس لیے
جو کچھ آیا اس کے جی میں بے محابا کر دیا
دل مرا سوز نہاں سے بے محابا جل گیا
آتش خاموش کی مانند گویا جل گیا
فلک سفلہ بے محابا ہے
اس ستمگر کو انفعال کہاں
English meaning of be-muhaabaa
Adjective
- unhesitatingly, unrestrained, without fear, undaunted
बे-मुहाबा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेधड़क, संकोच के बिना, बिना भय, तड़ातड़, बेतहाशा, बेपर्दा, खुले मुँह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مُحابا)
بے مُحابا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔