تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَولانیِ طَبْع" کے متعقلہ نتائج

جَولانی

(عموماََ گھوڑے کی) رفتار میں تیزی، پھرتی، تیزروی، دوڑ

جَولانی میں آنا

رک : جولانی پر آنا

جَولانی کَرنا

(طبیعت وغیرہ کا) زور دکھانا ، جوش میں آنا ، تیزی دکھانا.

جَولانی پَر آنا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا، جولانی پر ہونا

جَولانی پَر ہونا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا

جَلْنے

جلنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جَولانیِ طَبْع

طبیعت کی روانی یا تیزی، ذہانت، فطانت

جَولانِیِ بَیان

بات کی روانی ، زور کلام .

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جالْنا

جلانا

جالِنی

وہ کمرہ جس میں نقش و نگار بنے ہوں یا تصویریں لگی ہوں

جِلانا

مردے کو زندہ کرنا، جان ڈالنا، زندگی دینا

جولْنا

برداشت کرنا ، جھیلنا ، دکھ اٹھانا ، زندگی عسرت سے بسر کرنا .

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

جَلاؤنا

رک : جلانا ۔

جُلائِنی

جلاہے کی بیوی یا جلاہے کا پیشہ کرنے والی عورت

جا لیْنا

(بڑھ کر) کسی تک پہنچ جانا، حاصل کرنا

جی لینا

ہلاکت کو پہنچانا

julienne

ترکاریوں کے مہین قتلے یا کوئی اور کھانے کی چیزجوقتلوں کی شکل میں ہو۔.

جیلی آنا

آون (وہ جِھلّی یا تھیلی جس میں بچہ لپٹا ہوتا ہے) کا پیٹ سے خارج ہونا

عاجِلانَہ

فوری، جلدی سے، بلا تاخیر، جلد بازی سے، عجلت میں کیا ہوا

ذُو الْعَینِی

(تصوف) وہ صاحب بصیرت کہ جو حق کو ظاہر اور خلق کو باطن پائے اور حق خلق میں مستور ہو

گَرْم جَولانی

تیز دوڑ، تیز رفتاری، گرم جوشی

طَبِیعَت کی جَولانِی

تیزئ طبع، طبیعت کی روانی، ذہن کی جودت، طبیعت کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے نئی نئی باتیں سوجھیں

گھوڑی کو جَولانی دینا

گھوڑے کو چاروں طرف گُھمانا ، اُچھالنا ، کُدانا .

طَبِیعَت میں جَولانی ہونا

دل میں امنگ ہونا

طَبِیعَت جَولانی پَر آنا

طَبِیعَت جَولانی پَر ہونا

رک : طبیعت جوش پر ہونا .

جَلْنے والا

(مجازاََ) حاسد ، عاشق ، (عم) پروانہ ۔

جَلانے والا

بدن میں زخم ڈالنے والا ، سوزش یا جلن پیدا کرنے والا ۔

جَلنا بُھنْنا

جل جانا، سوختہ ہوجانا، بھسم ہوجانا

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ

ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے

جَلْنے لَگْنا

حسد کرنے لگنا ۔

جَلنا بَلنا

جلنا، جھلسنا، سوزاں ہونا

جَلنا بُھلَسْنا

رک : جلنا بلنا۔

دَھڑا دَھڑ جَلنا

دَھڑ دَھڑ جَلْنا

بہت تیزی سے جلنا، کسی قدر آواز کے ساتھ، شعلے دیتے ہوئے جلنا، دہکتے ہوئے جلنا

اَنتْڑیاں جَلنْا

نہایت بھوک لگنا

گانڑ جَلْنا

(فحش ؛ بازاری) بُرا لگنا ؛ مرچیں لگنا ؛ جلن ہونا ، حسد ہونا.

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

بھاڑ جَلْنا

رک : بھاڑ تپنا .

پھیپھڑا جلانا

(کسی کی) خیر خواہی کرنا، سگھڑ بھلائی کرنا، کسی اور کی خاطر تکیف اُٹھانا

پھیپڑا جَلانا

۔(عو) کسی کی خیر خواہی کرنا۔ کوئی جھپیٹ میں آکر گرپڑی۔دیکھو اَنّا دوا کیسی پھیپڑا جلاتی بلبلاتی دَوڑیں۔

دو پَٹّا جَلانا

کسی خاتون کی بے عزتی کرنا، ہتک کرنا.

تَعْوِیذ جَلانا

وہ کاغذ جس پر کوئی نقش وغیرہ لکھے ہوے ہوں اسے عامل کی ہدایت کے مطابق حصول مقصد کے لیے جلانا

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

شَمْع صِفَت جَلنا

غم کی وجہ سے جلتی ہوئی شمع کی طرح گھلنا

میں جَلنا

جلنا و حسد کرنا، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا

پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا

نظر لگانے یا کوسنے والی عورت کے پان٘و کے نیچے کی خاک چولھے میں ڈال کر چشم زخم یا کوسنے کے اثر کا دفعیہ کرنا.

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

کوئی جلے تو جلنے دو میں آ پ ہی جلتا ہوں

میں آپ ہی مصیبت میں گرفتار، ہوں مجھے کسی کی مصیبت سے کیا

فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا

فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا

پیشاب میں چَراغ جَلْنا

رک : پیشاب سے چراغ جلنا .

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

اَپنی چِلَم بَھرنے کو کسی کا جھونپڑا جَلانا

تھوڑے سئ ذاتی فائدے کے لیئ دوسرے کا بہت بڑا نقصان کرنا

دِیپاوَلی جَلانا

دیوالی کے دیئے روشن کرنا، چراغاں کرنا.

دِیوا جَلانا

چراغ روشن کرنا : (کنایۃً) گریہ و زاری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَولانیِ طَبْع کے معانیدیکھیے

جَولانیِ طَبْع

jaulaanii-e-tab'जौलानी-ए-तब'

وزن : 222221

جَولانیِ طَبْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طبیعت کی روانی یا تیزی، ذہانت، فطانت
  • دل کا جوش، ولولہ، ترن٘گ

English meaning of jaulaanii-e-tab'

Noun, Feminine

  • intelligence, acumen
  • exuberance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَولانیِ طَبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَولانیِ طَبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone