تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَولانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَولانی کے معانیدیکھیے
جَولانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (عموماََ گھوڑے کی) رفتار میں تیزی، پھرتی، تیزروی، دوڑ
- ولولہ، جوش، امن٘گ، طبیعت وغیرہ کی تیزی، زور، روانی
- تگ و تاز، یورش
- ولولہ ان٘گیزی، سرشاری
- تیز حرکت، دھڑکن
شعر
کتنا پر شور ہے جسموں کا اندھیرا ثروتؔ
گفتگو ختم ہوئی جاتی ہے جولانی میں
اک صدا ہے کہیں راتوں میں سفر کرتی ہوئی
اک ہوا ہے کہیں آئی ہوئی جولانی پر
زمانہ ہے کہ دل گیری میں افسردہ سا رہتا ہے
طبیعت ہے کہ غمگینی میں جولانی پہ آتی ہے
English meaning of jaulaanii
Noun, Feminine
- frolic, upswing of mood, exuberance, strength of body or mind, acumen, quickness, swiftness, speediness
जौलानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (आमतौर पर घोड़े की) गति में तेज़ी, तत्परता, फुरती, दौड़
- उत्साह, जोश, उमंग, वलवला, प्रकृति आदि की तेज़ी
- आक्रमण, धावा, यलग़ार, चढ़ाई, हमला
- भावनात्मक तीव्रता, वलवला बढ़ने की स्थित
- तीव्र गति, तेज़ हरकत, धड़कन
جَولانی سے متعلق محاورے
جَولانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَولانی)
جَولانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔