تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jar" کے متعقلہ نتائج
jar کے لیے اردو الفاظ
jar کے اردو معانی
- جَھگْڑا
- جُھرْجُھری
- کَرَخْت آواز
- نا اتفاقی
- صَدْمَہ
- تَکْرار
- تَکْلِیف
- گُونجْنا
- مُخالِف ہونا
- کَھڑْکَھڑانا
- مَٹْکا
- سُبُو
- دَھچْکَہ
jar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झगड़ा
- झुरझुरी
- करख़्त-आवाज़
- ना इत्तिफ़ाक़ी
- सदमा
- तकरार
- तकलीफ़
- गूँजना
- मुख़ालिफ़ होना
- खड़खड़ाना
- मटका
- सुबू
- धचका
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ضَرِیع
ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے
جَرّاح
(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن
جَرْئی
(کشتکاری) ایک قسم کا کپڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہن٘چاتا ہے، جوئی، گھونگی، گھنگی، گندھر، گندر
جَرُّ الماء
ریاضیات کا وہ شعبہ ہے جس میں مائعات کو نیچے سے اوپر یا ایک حوض سے دوسرے حوض وغیرہ میں لے جانے کے اصول و قوانین بتائے جاتے ہیں
جَرْگا
گھاس جو گھوڑوں اور مویشی کے چارے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، اسے کسان کھیتوں میں کیاریوں کی جگہ اگالیتے ہیں، ایک بار ہونے کے بعد اسے باربار کاٹا جاتا ہے، یہ دانے کی جگہ بھی استعمال ہوتی ہے، مویشیوں کو فربہ کرتی ہے
جَرْٹھا
پرانا، قدیم ؛ سڑا ہوا، گلا ہوا ؛ کمزور، ضعیف ؛ جھکا ہوا، خم، خمیدہ ؛ سرجھکائے ہوئے ؛ سخت، ٹھوس ؛ سنگدل بے رحم، ظالم ؛ بڑھاپا
جَراتی
(طباخی) پانی یا کھار سے نکالا ہوانمک جسے تیسری مرتبہ صاف کیا گیا ہو اور جس میں مٹی کی کثافت یا اس کے اجزا بالکل نہ رہے ہوں، رس
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jar)
jar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔