تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَدّ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَدّ کے معانیدیکھیے
جَدّ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)
مثال - کل میرے پڑوسی کے جدِ محترم کا انتقال ہو گیا تھا
- نصیب، اچھی قسمت
- دولت، خوشحالی، تونگری، خوشی
- (خدا کی) بڑائی، عظمت، بزرگی، وقار، شان
- دریا کا کنارہ
- کپڑے کا قطع کرنا
- تمام ہونا
شعر
یہ زوال نور بلا ہے بد ہے اسی سے تنگ ہوں جد سے حد
کرو یا علیؑ ولی مدد اسے اپنے پانوں کے خاک سے
دیتی رہی دعا انہیں زہرا کی آل ہوں
ضم ہو گئے جو نسلوں میں جد ڈھونڈتے رہے
کربلا! میری جد پہ گزری کیا
حال احوال کچھ زبانی دے
English meaning of jadd
Noun, Masculine, Singular
-
grand-father, ancestor, paternal grandfather, forefather
Example - Kal mere jadd-e-muhtaram ka intiqal ho gaya tha
- fortune, good fortune
- riches, competence, prosperity, happiness
- ( of God) greatness, majesty, dignity, glory
- river bank
जद्द के हिंदी अर्थ
جَدّ کے مترادفات
جَدّ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَدّ)
جَدّ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔